نقطہ نظر کیا اچھی تنخواہ اساتذہ کا حق نہیں؟ نجی اسکولوں کے اساتذہ بالکل ہی بے یار و مددگار ہیں اور انتہائی کم پیسوں میں گزارہ کرنے پر مجبور ہیں۔
نقطہ نظر کرپشن کے باعزت نام ہمارے معاشرے میں خود کو حاصل شدہ رعایات کا استحصال کرنا حق کہلاتا ہے، اس لیے تبدیلی لانے والوں کو مزید کوشش کرنا ہوگی۔
نقطہ نظر ماؤں اور بچوں کے قاتل ہم پاکستان سے کم فی کس آمدنی رکھنے والے ممالک پیدائش کے دوران ماؤں اور بچوں کی اموات پر قابو پا چکے ہیں۔
نقطہ نظر مذہب اور برداشت ہم مذہب ہونا ایک مشترکہ شناخت کی بنیاد تو ہوسکتا ہے لیکن صرف یہی عنصر ایک قوم کی بنیاد نہیں ہوسکتا
نقطہ نظر خوش فہمی کیوں؟ 'تحفوں' اور قرضوں کو میکرو پالیسی کے استحکام سے تعبیر نہیں کیا جاسکتا اور نہ ہی یہ خوشی منانے کا موقع ہے-
نقطہ نظر ذہنی سرماۓ کی ہجرت؟ چیف اکنامسٹ پوسٹ کیلئے حالیہ سالوں میں کوئی مناسب شخص نہیں ملا گو کہ حکومت نے اس اسامی کے لئے اشتہارات دئے ہیں-
نقطہ نظر پاکستانی ذہن کی بندش رٹا بازی، پچھلے پندرہ سالوں کے مقابلے میں زیادہ عام ہو گئی ہے، یہاں تک کہ اچھے اور بڑے اسکول بھی اس لعنت سے پاک نہیں
نقطہ نظر برابری کہاں ہے؟ پاکستان میں نسل، مذہب، جنس وغیرہ کے ساتھ ساتھ غربت کی بنیاد پر تقسیم بہت شدید ہے اور اس پر اعتراض بھی کم کیا جاتا ہے-
نقطہ نظر گھٹن کا ماحول بھائی جان میری اخلاقیات کی حفاظت کرنا چاہتے ہیں، بہتر ہوگا پہلے وہ پورنوگرافی اور اسٹیٹسٹکس میں فرق کرنا سیکھ لیں-
نقطہ نظر شیکسپیئر کا بھیانک خواب والدین تعلیم کیوں دلاتے ہیں؟ کیا ان کا مقصد صرف یہی ہوتا ہے کہ ان کے بچوں کو ڈگری اور اچھی ملازمتیں مل جائیں؟
نقطہ نظر تحفہ یا بھیانک خواب؟ وہ پورے یقین سے یہ سمجھتا ہے کہ لڑکا خاندان کا نام چلانے کیلئے بہت ضروری ہے اور بڑھاپے کا سہارا ہوتا ہے-
نقطہ نظر امتحان یا وبال؟ گریڈنگ کا نظام غیرمنصفانہ ہے اور نظر ثانی کا عمل صرف طاقتوروں اور امیروں کے لئے ہے.
نقطہ نظر ایک الگ سا بچپن کیا ضروری ہے کہ اسکول سے واپس آکر بچّے رات سونے تک ٹیوشن اور گھر پر پڑھائی میں جتے رہیں؟
نقطہ نظر تعلیم کا سوال آرٹیکل پچیس اے کے ذریعے ریاست نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ مفت اور لازمی تعلیم 5 سے 16 سال تک کے بچوں کا حق ہے
نقطہ نظر توپ سے چیونٹی کا شکار سیکورٹی خدشات اپنی جگہ پر ان کو قوانین کے بڑے مقاصد پر پردہ ڈالنے کے لئے استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہئے
نقطہ نظر ذریعہ تعلیم کیا ہونا چاہئے؟ .پاکستان میں آگے بڑھنے اور نئے مواقع حاصل کرنے کیلئے انگریزی زبان میں مہارت ضروری سمجھی جاتی ہے
نقطہ نظر اصلاحات اراضی کیوں نہیں؟ سپریم کورٹ کے ایک شریعت اپیل بنچ نے جو تین ججوں اوردو علماء پر مشتمل تھا یہ فیصلہ سنایا کہ زمینی اصلاحات غیراسلامی ہیں
نقطہ نظر بدترین گرمیاں اور لوڈ شیڈنگ گرمیوں کی محض شروعات ہے اور بجلی کا بحران بڑھتا ہی جا رہا ہے جو لگتا ہے بد سے بدتر ہی ہوگا
نقطہ نظر ناکافی تیاری -نازک اور پیچیدہ علاج کی سہولتیں تو دور کی بات, پسماندہ علاقوں کے اسپتالوں میں بنیادی سہولتیں تک موجود نہیں ہیں
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین