نقطہ نظر ’20 سال پڑھانے کے بعد بھی سوچتا ہوں کہ طلبا کا مزاج کیسے ٹھیک کروں‘ ضرورت ہے کہ طلبا پہلے مطالعہ کریں اور پھر اس کی روشنی میں دنیا کا فہم حاصل کریں۔ ہمارے یہاں اس رجحان کی کمی پائی جاتی ہے
نقطہ نظر یکساں نصاب کا فائدہ؟ یکساں نصاب و امتحانی عمل کے نفاذ سے اسکولوں تک رسائی اور معیار جیسے اہم مسائل حل نہیں ہوں گے
نقطہ نظر پاکستان میں کاروبار کرنا اتنا مشکل کیوں ہوگیا ہے؟ کاروبار کرنا آسان نہیں۔ کاروباری حضرات کو سپلائرز، ملازمین اور خریداروں سمیت کئی لوگوں سے تعلقات بنائے رکھنے ہوتے ہیں۔
نقطہ نظر 2 کروڑ 20 لاکھ پاکستانی بچے اسکول سے باہر ہیں لیکن کوئی سنجیدہ نہیں منصوبہ بندی کسی بھی نوعیت کی ہو، یہ تبدیلی ایک دن یا سال میں ممکن نہیں۔ اس کے لیے5 سے 10 برسوں پر مشتمل پلان مطلوب ہوگا
نقطہ نظر گرمیوں کی چھٹیاں کیسے گزاریں؟ گرمیوں کی چھٹیاں بہت ہی خوبصورت خیال ہے، خود کو تازہ توانا اور پہلے سے بہتر بنانے کے لیے یہ ایک اچھا وقت ثابت ہوسکتا ہے۔
نقطہ نظر 55 سالہ اساتذہ نہیں چاہئیں؟ محکمہ جانتا ہے کہ اگر کارکردگی پر مبنی کوئی بھی پالیسی منظر عام لائی گئی تو اسے عدالتوں میں چیلنج کردیا جائے گا۔
نقطہ نظر کیا پی ٹی آئی حکومت فیسوں میں 100 فیصد تک اضافے کی اجازت دے گی؟ اخراجات کو پورا کرنے کیلئے کیا یونیورسٹیاں فیسوں میں اضافہ کریں گی؟ ایسا ہوا تو اعلیٰ تعلیم کو مزید نقصان پہنچ سکتا ہے۔
نقطہ نظر حکومت 2 کروڑ سے زائد بچوں کو اسکول کیسے بھیجے گی؟ حکومت کے پاس وسائل کی کمی ہے اور نہ ہی نجی شعبے کےساتھ شراکت داری کےذریعےنئے طریقوں پر عمل کا کوئی ارادہ رکھتی ہے۔
نقطہ نظر کھیلوں کا زمانہ زندہ کرنا ہوگا کھیلوں کی سرگرمیاں جسمانی ساخت اور ذہنی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے ساتھ ایک بہتر کمیونٹی کو بھی وجود میں لاتی ہیں۔
نقطہ نظر تحریک انصاف (ن) لیگ کی کن تعلیمی پالیسیوں کو جاری رکھے اور کیوں؟ اگر گزشتہ حکومت کے منصوبے اچھے تھے تو کیا انہیں جاری رکھنے پر پی ٹی آئی کو کوئی کریڈٹ ملے گا؟
نقطہ نظر 18 ویں ترمیم: نگاہیں کہیں نشانہ کہیں این ایف سی فارمولے کے عمودی حصے کے متعلق کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ وفاق نے اپنا حصہ بہت زیادہ کم کر دیا ہے۔
نقطہ نظر انسانی ترقی آخر کب حکومتی ترجیحات میں شامل ہوگی؟ اگر ہماری آبادی صحتمند اور تعلیم یافتہ نہیں ہوگی تو ہم بلند شرحِ ترقی برقرار اور منظم رکھنے کا سوچ بھی کیسے سکتے ہیں؟
نقطہ نظر یکساں نظامِ تعلیم کا معاملہ جب تک کہ سرکاری اسکول کم سے کم قابل قبول معیار کی گارنٹی نہیں فراہم کرسکتے، تب تک ہم مساوی مواقع کی بات کیسے کرسکتے ہیں؟
نقطہ نظر معذور بچوں کے لیے علیحدہ اسکول کیوں؟ جسمانی طور پر معذور بچوں کو الگ تھلگ اداروں میں پڑھانے کے بجائے مرکزی دھارے کے اسکولوں میں پڑھانا چاہیے۔
نقطہ نظر ووٹ دیا اب تعلیم دو قابل رسائی، معیاری، یکساں اور منصفانہ تعلیم کے مسائل معمولی نہیں ہیں اور ان مسائل کی وجہ سے لاکھوں بچے متاثر ہو رہے ہیں
نقطہ نظر یونیورسٹی اساتذہ کی ترقیوں اور تقرریوں کا ’کھیل‘ اساتذہ اور دیگر محققین کو فوائد دینےکی شرائط بدل گئیں کیونکہ اب تحقیقی کام کازور تعداد پر ہے یوں معیار پیچھےرہ جاتا ہے
نقطہ نظر انگلش اور دیگر زبانیں کیسے سیکھی جائیں؟ سیکھنا سست رفتار عمل ہے۔ چیزوں میں مہارت حاصل کرنا بھی ایک سست رفتار عمل ہے اور اس میں بہت زیادہ کوشش درکار ہوتی ہے۔
نقطہ نظر کیا پاکستان میں بیروزگاری خراب تعلیمی معیار کی وجہ سے ہے؟ انٹرویوز میں امیدوار نہ صرف خراب زبان و بیان کا بلکہ خراب معیارِ تعلیم کا بھی مظاہرہ کرتے ہیں۔
نقطہ نظر اساتذہ کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے سب سے اچھا طریقہ کیا؟ اگر ہم پاس ہونے والے اساتذہ کی ہر کھیپ کیساتھ یہ معاملہ کریں تو ہم چند ہی برسوں میں اساتذہ کا معیار کافی بہتر کرسکتے ہیں
نقطہ نظر پرائیوٹ اسکول ہے تو اچھا ہی ہوگا! اس غلط فہمی کو دور کرلیجیے استاد کو ماہانہ چند ہزار دیے جائیں تو وہ کسطرح اپنے خاندان کو پروان چڑھائے گا؟ ایسے حالات میں شعبہ تدریس میں کون آئے گا؟
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین