پاکستان کراچی بدامنی پر حکومت سندھ آل پارٹیز کانفرنس بلائے گی اجلاس جولائی کے پہلے ہفتے میں منعقد کیا جائے گا، صدارت وزیرِ اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کریں گے۔
پاکستان سندھ کابینہ کا اہم اجلاس، بجٹ17 جولائی کو پیش کیا جائے گا وزیرِ اعلیٰ سندھ، سید قائم علی شاہ کی زیرِ صدارت اہم اجلاس، خیرپور، لاڑکانہ، حیدرآباد اور سکھر ڈویژنز کیلئے دو دو ارب روپے مختص۔
پاکستان کراچی ایئرپورٹ پر دو تنظیموں میں تصادم، پانچ زخمی پیپلز یونٹی اور ایئرلیگ تنظیموں کے حامیوں میں فائرنگ کا تبادلہ ، جناح ٹرمینل پر بھگدڑ۔
پاکستان ایم کیو ایم سندھ حکومت میں شمولیت پر رضامند متحدہ قومی موومنٹ اور پیپلز پارٹی کے درمیان رابطوں کے بعد ایم کیو ایم نے سندھ حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔