پاکستان کراچی میں نگلیریا سے پہلی موت 30 سالہ زاہد خان کو تین روز قبل نازک حالت میں پرائیوٹ ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔
پاکستان 46ایڈز زدہ خواتین کے صحت مند بچوں کی پیدائش کراچی کےسول ہسپتال میں 26حاملہ خواتین میں بیماری کی تشخیص ہوئی جبکہ لاڑکانہ کے شیخ زید ہسپتال میں 22 کیسز سامنے آئے۔
پاکستان سندھ : ڈینگی سے 7 افراد کی ہلاکت حکام کےمطابق رواں سال سندھ بھر سے ڈینگی کے 2517 کیسز رپورٹ ہوئے جن میں سے 7 افراد کی ہلاکت ہوئی.
پاکستان متحدہ رہنما کی بیرون ملک علاج کی درخواست مسترد رشید گوڈیل نے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سے علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی درخواست کی تھی، جسے مسترد کردیا گیا۔
پاکستان سندھ کے 49 مدارس کے خلاف کارروائی کا حکم حساس اداروں کی اطلاعات کے مطابق ان مدارس کا تعلق دہشت گرد تنظیموں سے ہے، صوبائی محکمہ داخلہ
پاکستان سندھ میں شدیدگرمی، ہلاکتیں 1000 سے متجاوز صوبے میں جاری گرمی کی شدت کی وجہ سے مزید 229 افراد لو لگنے اور پانی کی کمی کے باعث ہلاک ہوگئے ہیں۔
پاکستان کراچی سمیت سندھ بھر میں شدید گرمی، 136 ہلاکتیں زیادہ تر افراد نے ڈاکٹرز کو بتایا کہ شدید گرمی کی وجہ سے وہ گر پڑے اور انھیں سانس لینے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
پاکستان کراچی: "دماغ خور امیبا" نے لڑکی کی جان لے لی صوبائی محکمہ صحت نے جان لیوا وائرس نیگلیریا (دماغ خور امیبا) کی وجہ سے اس سال پہلی ہلاکت کی تصدیق کردی۔
پاکستان سندھ میں بچوں کیلئے پولیو ویکسین لازمی قرار وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ جن علاقوں میں مزاحمت کا سامنا ہووہاں ہر بچے کو پولیو ویکسین کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔
پاکستان تھر قحط سالی رپورٹ: اختلافات کھل کر سامنے آگئے انکوائری رپورٹ سےعندیہ ملتا ہے کہ پیپلز پارٹی اورصوبائی حکومت رابطے کے فقدان کے باعث ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہیں۔
پاکستان پولیو ویکسین کی افادیت پر سوالیہ نشان اس طرح کے واقعات سے ویکسین کی افادیت اور اس کے کولڈ چین سسٹم پر متعدد سوالات اٹھ کھڑے ہوتے ہیں۔
پاکستان پاکستان کے ہندو، بے وطن لوگ روی دیوانی پاکستانی ہندوؤں کو ’’بے وطن لوگ‘‘ قرار دیتے ہیں، جو ’’ہندوستان میں پاکستانی ہیں، اور پاکستان میں ہندو‘‘۔
پاکستان سندھ کے آٹھ اضلاع میں سیلاب کے پیش نظر ہیلتھ ایمرجنسی نافذ جن آٹھ اضلاع کو خطرہ قرار دیا گیا ہے ان میں گھوٹکی،سکھر،خیرپور،نوشہرو فیروز،کشمور،لاڑکانہ،جیکب آباداور شکارپور شامل ہیں۔
پاکستان سیاسی بحران، سندھ میں انسداد پولیو مہم ملتوی وفاقی وزارت صحت کے حکام نے اسلام آباد کی صورتحال کے باعث پولیو ویکسین بھیجنے سے انکار کردیا ہے۔
پاکستان مری قبیلے کے نئے سربراہ، حکومت کے ساتھی نواب خیر بخش مری کی وفات کے بعد ان کے بیٹے چنگیز خان مری کو سردار بنایا گیا ہے، جو نون لیگ کے رکن اور صوبائی وزیر ہیں۔
پاکستان بلوچ حقوق کی جدوجہد اور نواب مری خیربخش مری پاکستان میں وفاقی طرز حکومت کے حامی قوم پرستوں کی نمائندہ جماعت نیشنل عوامی پارٹی کے رہنما بھی رہے۔
نقطہ نظر !مار ڈالو، کاٹ ڈالو مجھے احساس ہوا کہ مجھے اس پر شدید غصہ آ رہا ہے اور میں اسے سچ بولنے پر چیخ چیخ کر ڈانٹنا چاہتا ہوں-
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین
Muhammad Amir Rana کیا بی ایل اے کے خلاف جنگ میں چین پاکستان کو فوجی و مالی امداد فراہم کرے گا؟ محمد عامر رانا