پاکستان سی پیک کی سیکیورٹی، سابق اہلکاروں کی بھرتیوں کا سلسلہ جاری راہداری کےتحت منصوبوں پر کام کرنےوالےچینی ماہرین کی سیکیورٹی کیلئے2000سابق اہلکاروں کی بھرتیوں کی منظوری دی گئی تھی۔
پاکستان وسیم اختر کا نام فورتھ شیڈول میں شامل کرنے کی تجویز سندھ حکومت نے کراچی پولیس کی جانب سے شہر کے میئر کا نام فورتھ شیڈول میں شامل کرنے کی تجویز پر خاموشی اختیار کرلی۔
پاکستان سندھ کا سیاحتی اثاثوں پر اختیار دینے کا مطالبہ سندھ حکومت نے وزیراعظم نواز شریف کے ایگزیکٹو آرڈر کو مسترد کرتے ہوئے سیاحتی اثاثوں کا مکمل کنٹرول مانگ لیا۔
پاکستان کراچی کی 2 جیلوں میں گنجائش سے زائد قیدی کراچی کی سینٹرل جیل اور ضلع ملیر کی جیل میں میں گنجائش سے 3 گنا زائد قیدی موجود ہیں، بیشتر قیدیوں کے ٹرائل جاری ہیں۔
پاکستان نفرت انگیز تقاریر کے خلاف مہم، اقدامات سے زیادہ اعلانات وال چاکنگ کی پابندی کے خلاف ورزی کرنے والے ہزاروں افراد کے خلاف درج مقدمات کے باوجود ان پر فرد جرم عائد نہ کی جاسکی۔
پاکستان سندھ کے 23 فیصد 'غیر قانونی' مدارس بند سندھ حکومت نے صوبے کے 10000 مدارس میں سے 2309 غیر رجسٹر یا غیر قانونی طور پر چلنے والے مدارس کو بند کردیا، حکام
پاکستان مراد علی شاہ کے 140 دنوں کی کارکردگی مراد علی شاہ نے اپنی مشہوری کے لیےٹی وی چینلز پر آنے کے علاہ کچھ نہیں کیا، وہ عوام کے لیے کام کرتے تو اچھا تھا:مخالفین
پاکستان مذہب کی جبری تبدیلی کا بل: 13 ارکان اسمبلی کی زندگیوں کو خطرہ اس بل پر قانون سازی میں شامل 3 وزراء سمیت 13 اراکین اور ایک بیوروکریٹ کی سیکیورٹی کو یقینی بنایا جائے، سندھ سیکریٹریٹ
پاکستان سندھ میں 62 کالعدم گروپ سرگرم ہیں، سرکاری رپورٹ ان تنظیموں میں سے 35 غیر فعال ہونے کے بعد دوبارہ سرگرم ہوکر سامنے آئی ہیں، رپورٹ
پاکستان کراچی: 100 روزہ ’صفائی مہم‘ کا کل سے آغاز صفائی کی اس بڑی مہم کے دوران ہم دستیاب وسائل کا استعمال کرتے ہوئے شہر کے بڑے علاقے کی تعمیر نو بھی کریں گے، وسیم اختر
پاکستان ایک دہائی بعد صوبائی فنانس کمیشن کی تشکیل سندھ کے وزیر اعلیٰ و وزیر خزانہ مراد علی شاہ کمیشن کے چیئرمین جبکہ وزیر بلدیات شریک چیئرمین ہوں گے۔
پاکستان 3 ماہ میں 90 ہزار آسامیوں پر بھرتی کے احکامات وزارتوں کو آسامیوں پر بھرتی کا اشتہار مشہور اخبارات کے علاوہ سندھ روزگار اسکیم کی ویب سائٹ پر بھی جاری کرنے کا حکم
کھیل یونس خان ڈینگی کے شبہ میں ہسپتال میں داخل ٹیسٹ کرکٹر کو گذشتہ روزانتہائی شدید بخارکی وجہ سےہسپتال میں داخل کروایا گیاتھا،جنھیں 1،2 دن میں ڈسچارج کردیا جائے گا۔
پاکستان سندھ میں مدارس کی رجسٹریشن کا بل کابینہ سے منظور مجوزہ قانون مدارس کی رجسٹریشن اور مدرسے کو ہونے والی فنڈنگ کے ذرائع کا تفصیلی احاطہ کرے گا،مشیر قانون سندھ مرتضیٰ وہاب
پاکستان ’چھاپوں کیلئے رینجرز کو چیف سیکریٹری کی اجازت مطلوب ہوگی’ رینجرز پولیس کی معاونت کرے گی اور آئی جی سندھ کی درخواست پر مشترکہ کارروائیوں میں حصہ لے سکے گی، سندھ حکومت
پاکستان سندھ کی 17رکنی کابینہ،داخلہ وخزانہ کے وزراء کا عدم تقرر سہیل انورسیال وزیرزراعت، نثار کھوڑو خوراک و پارلیمانی امور،سکندر مندھڑو صحت اور مخدوم جمیل وزیر ریوینیو اینڈ ریلیف مقرر۔
پاکستان مراد علی شاہ اپنے والد کے نقش قدم پر 1937 کے بعد سے وہ سندھ کے 24 ویں وزیر اعلیٰ ہوں گے، ماضی میں ان کے والد بھی صوبے کے سربراہ رہ چکے ہیں۔
پاکستان قائم علی شاہ: 2 بار برطرفی مگر پارٹی سے وفاداری برقرار انہوں نے 2008 سے 2013 تک اپنی 5 سالہ مدت مکمل کرکے صوبائی پارلیمنٹ کی تاریخ میں ریکارڈ قائم کیا۔
پاکستان رینجرز اختیارات میں توسیع: کوئی پیش رفت نہ ہوسکی کور کمانڈر کراچی اور وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات میں کراچی آپریشن اوررینجرز اختیارات میں توسیع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان رینجرز سے رنجش، وزیر داخلہ سندھ کی تبدیلی متوقع پیپلز پارٹی اسدکھرل کے معاملے پر صوبائی حکومت اور رینجرز کے درمیان رنجش ختم کرنے کیلئے کابینہ میں رد و بدل کرے گی۔
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین
Muhammad Amir Rana کیا بی ایل اے کے خلاف جنگ میں چین پاکستان کو فوجی و مالی امداد فراہم کرے گا؟ محمد عامر رانا