پاکستان این اے 125: حامد خان کو 4 ہفتوں کی مہلت پی ٹی آئی امیدوار کی حلقے میں ووٹوں کی تصدیق کے اخراجات اٹھانے سے معذرت، سپریم کورٹ نے 4 ہفتوں کی مہلت دے دی.
پاکستان 'وفاق مشرف کو ایمرجنسی کا تنہا ذمہ دارسمجھتا ہے' سپریم کورٹ نے سنگین غداری کیس میں جسٹس (ر)عبدالحمید ڈوگر کی اپیل پرشریک ملزمان کا نام مقدمے سے نکالنے کا حکم دے دیا.
پاکستان پشاور اسکول حملہ: 3 مجرموں کی سزائے موت معطل سپریم کورٹ نے آرمی پبلک اسکول پرحملے کے سہولت کار علی رحمان، محمد زبیر اور تاج محمد کی سزائے موت پر عملدرآمد روک دیا.
پاکستان سپریم کورٹ : تلور کے شکار پر پابندی کالعدم قرار عدالت نے تلور کے شکار پر عائد پابندی ختم کرتے ہوئے وفاق اور صوبائی حکومتوں کی درخواستیں سماعت کے لیے منظور کرلیں.
پاکستان سپریم کورٹ کا مصطفیٰ کانجو کی بریت کا ازخود نوٹس چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس انور ظہیر جمالی نے مقدمے کا تمام ریکارڈ سربمہر پیش کرنے کا حکم دے دیا.
پاکستان این اے 154: ضمنی الیکشن روکنے کا حکم سپریم کورٹ نے این اے 154 لودھراں سے متعلق الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے صدیق بلوچ کی رکنیت بحال کردی۔
پاکستان اردو کو بطور سرکاری زبان نافذ کرنے کا حکم سپریم کورٹ آف پاکستان نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو آرٹیکل 251 فوری طور پر نافذ کرنے کی ہدایات دے دیں.
پاکستان 'تلور' کے شکار پر پابندی عائد عدالت نے قرار دیا کہ عرب شہزادوں کو تلور کے شکار کی اجازت دینا غیر قانونی ہے۔
پاکستان میگا کرپشن کیسز کی فہرست ، وزیر اعظم کا نام شامل سپریم کورٹ میں جمع نیب کی رپورٹ کے مطابق 150میگا کرپشن کیسز پر کام ہو رہا ہے، کئی سیاستدان اور بیوروکریٹس شامل ہیں
پاکستان آئینی ترامیم کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ سپریم کورٹ فیصلہ کرےگی-کیاآئین کابنیادی ڈھانچہ ہے؟-آئینی ترمیم کالعدم ہوسکتی ہے؟ -18ویں و21ویں ترامیم آئین سےمتصادم ہیں؟
پاکستان ماتحت عدالتیں مقررہ وقت میں فیصلہ سنانے کی پابند سپریم کورٹ نےحکم دیاہےکہ سول کورٹ ٹرائل کی تکمیل پر 30روز، ڈسٹرکٹ کورٹ 45روز، ہائیکورٹ 90روز میں مقدمات کا فیصلہ سنائیں۔
پاکستان کے الیکٹرک کی نجکاری کے خلاف درخواست دائر سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں لوڈشیڈنگ سے ہلاک ہونے والوں کیلئے سندھ اور وفاق کی جانب سے معاوضے کامطالبہ کیا گیا ہے۔
پاکستان ہری پور این اے-19 پر دوبارہ انتخابات کا حکم سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے عامر زمان کی نظرثانی کی ایک درخواست کی سماعت کرتے ہوئے یہ حکم جاری کیا۔
پاکستان گلگت بلتستان انتخابات: ووٹوں کی گنتی جاری 7 اضلاع کی 24 نشستوں کے لیے 6 لاکھ 18 ہزار ووٹرز نے حق رائے دہی استعمال کیا، ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع کردیا گیا۔
پاکستان دھاندلی ثابت کرنا سیاسی جماعتوں کی ذمہ داری نہیں، تحریک انصاف پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم سمیت متعدد سیاسی جماعتوں نے عام انتخابات 2013 میں دھاندلی سے متعلق کمیشن کو جواب جمع کرائے۔
پاکستان مبینہ دھاندلی: جوڈیشل کمیشن کا 3 نکاتی سوالنامہ کمیشن نے سیاسی جماعتوں کو الیکشن میں دھاندلی سے متعلق سوالنامہ بھجواتے ہوئے 29 اپریل تک جواب داخل کرنے کی ہدایت کردی۔
پاکستان مبینہ دھاندلی: کمیشن کا اجلاس 22 اپریل تک ملتوی چیف جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں قائم کمیشن نے نادرا کو 3 دن کےاندر37 حلقوں کا فرانزک ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
پاکستان عرفان قادر کا وکالت نامہ معطل سپریم کورٹ نے سابق اٹارنی جنرل کا وکالت نامہ معطل کرتے ہوئے ان کے لائسنس کی منسوخی کے لیے شوکاز نوٹس جاری کردیا۔
پاکستان صولت مرزا کی سزائے موت برقرار سپریم کورٹ نےایم کیو ایم کے کارکن صولت مرزا کی جانب سے نظر ثانی اپیل مسترد کرتے ہوئے پھانسی کی سزا برقرار رکھی ہے۔
پاکستان فاٹا کے سینیٹ الیکشن سپریم کورٹ میں چیلنج صدارتی آرڈیننس کے تحت سینیٹ انتخاب کا طریقہ کار کالعدم قرار دے کر پرانے طریقہ کار کے مطابق کرائے جائیں، درخواست گزار
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا