پاکستان الیکشن کمیشن ستمبر تک بلدیاتی انتخابات کروانے پر رضامند عدالت عظمیٰ نےالیکشن کمیشن کوآئندہ سماعت میں انتخابی شیڈول پیش کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔
پاکستان 'سندھ، پنجاب بلدیاتی انتخابات کے انتظامات 1 ماہ میں مکمل کریں' دوسری جانب سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کا کیس نمٹاتے ہوئے کہا ہے کہ اب اس پر مزید کارروائی کی ضرورت نہیں۔
پاکستان سپریم کورٹ کا الیکشن کمشنر تعیناتی میں تاخیرپرکارروائی کا عندیہ 5 دسمبر تک تعیناتی نہ ہونے پر نواز شریف، خورشید شاہ کو نوٹس جاری کرنے کا جائزہ لیا جائے گا، سپریم کورٹ۔
پاکستان وزیراعظم نااہلی کیس کی سماعت 8 دسمبر کو ہوگی چیف جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں دو روز قبل تشکیل دیا گیا 7 رکنی لارجربینچ مذکورہ کیس کی سماعت کرے گا۔
پاکستان سرگودھا ہلاکتوں پر سپریم کورٹ کا نوٹس عدالت نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں نومولود بچوں کی ہلاکت کا نوٹس لے کرسیکریٹری صحت سے 48 گھنٹے میں رپورٹ طلب کرلی۔
پاکستان چیف الیکشن کمشنر کا معاملہ: حکومت کو مزید مہلت سے انکار سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ ایک دن میں حل ہونے والے معاملے کو غیرضروری طور پر لٹکایا جارہا ہے۔
پاکستان سانحہ کوٹ رادھا کشن کا ازخود نوٹس لے لیا گیا سپریم کورٹ نے میاں بیوی کو زندہ جانے کے واقعے کا نوٹس لے کرحکومت کو 3 روز میں جامع رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا ۔
پاکستان وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی زاہد حامد مستعفیٰ پرویز مشرف غداری کیس میں نامزد ہونے کے بعد وفاقی وزیر زاہد حامد نے رضاکارانہ طورپر استعفیٰ دیا۔
پاکستان چیف الیکشن کمشنرکی تعیناتی کیلئے 24 نومبر تک مہلت سپریم کورٹ کے مطابق دی گئی تاریخ تک تقرری نہ ہونے کی صورت میں قائم مقام چیف الیکشن کمشنر خودبخود دستبردار ہو جائیں گے۔
پاکستان وزیراعظم نااہلی کیس کی سماعت 10 نومبر تک ملتوی سپریم کورٹ میں دائر تین درخواستوں کے مطابق فوج سے متعلق جھوٹا بیان دینے کے بعد وزیراعظم صادق و امین نہیں رہے۔
پاکستان عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواستیں مسترد سپریم کورٹ کے مطابق یہ درخواستیں عدالت کے دائرہ اختیار میں نہیں آتیں اس لیے ان پر سماعت نہیں ہو سکتی۔
پاکستان چیف الیکشن کمشنر کی تقرری، خورشید شاہ نے وقت مانگ لیا سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے تحریری جواب کے مطابق وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر مختلف ناموں پر غور کر رہے ہیں۔
پاکستان وزیراعظم نااہلی کیس: نواز شریف کی تقریر کا متن طلب سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں مذکورہ کیس کی سماعت کے دوران عدالت کا کہنا تھا کہ ایوان میں کی گئی بات عوامی ملکیت ہوتی ہے۔
پاکستان انتخابی دھاندلی کا مقدمہ: چیف جسٹس سماعت سے الگ جسٹس ناصر الملک کے مطابق جب الیکشن کمیشن نے اپنا تحریری جواب جمع کرایا تو اُس وقت وہ قائم مقام چیف الیکشن کمشنر تھے۔
پاکستان وزیراعظم کی نااہلی کی درخواست سماعت کے لیے منظور سپریم کورٹ میں دائر کی گئی پی ٹی آئی کے اسحاق خاکوانی کی درخواست کے مطابق وزیراعظم آرٹیکل 62، 63 پر پورے نہیں اترتے۔
پاکستان غداری کیس میں دو ہفتے التواء کی درخواست مشرف نے شاہراہ دستور پر جاری دھرنوں کی وجہ سے کیس کی سماعت میں التوا کی درخواست کر دی۔
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین