نقطہ نظر میڈیا کا آئی ٹیسٹ جب میڈیا کی آنکھیں ٹیسٹ کرنے کے لیے بورڈ پڑھایا گیا، تو اسے سیاست کے علاوہ اور کوئی لفظ نظر نہیں آیا۔
پاکستان گوالمنڈی : ایک تاریخی فوڈ اسٹریٹ سال 2000 میں پہلی بار کھانے پینے کے شوقین افراد اور مقامی حکومت نے گوالمنڈی کو فوڈ اسٹریٹ کی شکل دینے کی تجویز پیش کی۔
پاکستان پاکستان کا اوپن ایئر میوزیم سخی سرور کے مزار سے فورٹ منرو تک جانے والی کوئٹہ سڑک پیلے اونٹولوجی کے لحاظ سے پاکستان کا اوپن ایئر میوزیم ہے۔
تصاویر: پاکستان کا اوپن ایئر میوزیم سخی سرور کے مزار سے فورٹ منرو تک جانے والی کوئٹہ سڑک پیلے اونٹولوجی کے لحاظ سے پاکستان کا اوپن ایئر میوزیم ہے۔
نقطہ نظر کراچی کانفرنس: شہر کراچی کے ماضی و حال پر ایک کاوش کئی مختلف ادوار دیکھنے والے اس شہر کے تاریخی و ثقافتی ورثے کو بچانا اور اس کے مسائل کو حل کرنا اشد ضروری ہے۔
نقطہ نظر سستی ٹیکنالوجیز جوغریب ممالک میں جانیں بچا سکتی ہیں پچاس روپے کی مائیکروسکوپ اور پچیس ڈالر کا انکیوبیٹر جو دنیا میں ہزاروں جانیں بچا چکے ہیں۔
نقطہ نظر قدرتی آفات کیلئے اڑن کاریں اڑن کاروں کو انسانی مدد کے کاموں کیلئے اپنی وہ اہلیت ثابت کرنا ہوگی جو ٹرانسپورٹ کے دیگر ذرائع ثابت نہیں کرسکے
ملک میں سائنسی ترقی کیلئے قومی علمی کمیشن کی تجویز ماہرین نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کو بھی سائنس کی اہمیت اور ترقی سے آگاہ کرنا ضروری ہے۔
ویڈیوز دما دم مست قلندر' کے تخلیق کار' عاشق حسین نے منٹوں میں اس شاعری کو موسیقی کا رنگ دیدیا جو آدھی صدی گزر جانیکے باوجود لوگوں کے ذہنوں میں گونج رہا ہے۔
پاکستان کوہِ سلیمان کا مزار مختلف مکاتبِ فکر بلکہ مذاہب سے تعلق رکھنے والے عقیدت مند سخی سرور کے مزار پر آتے ہیں۔
ویڈیوز پاکستانی میں روایتی پہلوانی کیلئے ایک اچھی خبر پاک و ہند میں 300 سال سے جاری روایتی پہلوانی کا سلسلہ 22 سال کے وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہونے جارہا ہے۔
پاکستان کراچی کے 32 نام عثمان دموہی کی کتاب ' کراچی تاریخ کے آئینے میں ' انکشاف ، کراچی غلاموں کی منڈی بھی تھا۔
پاکستان ڈاکٹر سلیم الزماں صدیقی: ایک فلسفی سائنسداں پاکستان کے معروف سائنسداں، مصور،اور دانشور ڈاکٹر سلیم الزماں صدیقی انیس اکتوبر 1897 کو ہندوستان میں پیدا ہوئے تھے۔
پاکستان پاکستان نے مفت آن لائن کورسز کیلئے سرچ انجن تیار کرلیا دو روزہ قومی سائنس کانفرنس میں یہ اعلان کیا گیا ، کانفرنس میں درجنوں اسکالرز نے اپنے پیپرز اور تحقیقات پیش کیں۔
پاکستان کوئٹہ اور مکران میں زلزلوں کے خدشات آواران اور دیگر علاقوں میں زلزلوں کے بعد کوئٹہ اور مکران میں زلزلے اور سونامی کے خطرات میں اضافہ ہوگیا ہے۔
پاکستان پاکستان حاملہ خواتین کی اموات میں سرِ فہرست پاکستان ماؤں اور نومولود بچوں کی ہلاکت کے لحاظ سے اس وقت دنیا کا تیسرا بڑا ملک ہے۔
دنیا شام پر اوبامہ اور پیوٹن کے درمیان اختلافات جی ٹوئنٹی اجلاس میں فرانس فوجی کارروائی کا حامی، عرب لیگ اور اقوامِ متحدہ نے حملے سے خبردار کیا ہے۔
دنیا اقوامِ متحدہ شام کیخلاف جارحیت روکے، شامی حکومت شام نے باضاطہ طور پر اقوامِ متحدہ سے شام پر جارحیت روکنے اور بحران میں اپنا کردار ادا کرنے کی درخواست کی ہے۔
دنیا کشش ثقل سے چلنے والا پہلا بلب یہ لائٹ کششِ ثقل کے زریعے روشنی پیدا کرتی ہے اور جلد ہی اس کے ہزاروں نمونوں کی آزمائش شروع ہوجائے گی۔
پاکستان مینگل۔ نواز ملاقات میں بلوچستان کی صورتحال پر اظہارِ خیال وزیرِ اعظم نواز شریف نے کہا کہ وہ تمام فریقین کو ایک میز پر بٹھاکر مسئلے کا حل تلاش کرنا چاہتے ہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین