دنیا سپر اسٹور میں گھوڑے پر سوار ہوکر خریداری کرنے والی لڑکی کی ویڈیو وائرل سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں سعودی عرب کی نوجوان پروفیشنل گھڑ سوار لڑکی کو سپر اسٹور سے چیزیں خریدتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔