صوبائی حکومت کا دہشت گردوں کی سروں کی قیمت مقرر کرنے کا بھی فیصلہ، تمام ملوث افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی احکامات جاری کردیے گئے۔
اپ ڈیٹ05 جنوری 202512:14am
ڈی سی جاوید اللہ محسود کو ٹل سی ایم ایچ سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے پشاور منتقل کردیا گیا، ڈپٹی کمشنر کو 3 گولیاں لگی ہے تاہم حالت خطرے سے باہر ہے، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا
جو طلبہ جو اپنے نتائج سے مطمئن نہیں ہیں وہ اسکروٹنی فارم جلد از جلد بورڈ آفس میں واقع بینک بوتھ میں جمع کروادیں، چیئرمین انٹربورڈ کراچی
شائع04 جنوری 202507:02pm
سرکاری گاڑیوں پر حملہ بزدل دشمن کی سوچی سمجھی سازش ہے، دہشت گرد اپنے مذموم عزائم ناکام رہے، وزیرداخلہ کا اے این پی رہنما ایمل ولی سے ملاقات کے دوران اظہار خیال
مہوش حیات ماضی میں بھی گلوکاری کر چکی ہیں، انہوں نے ’کوک اسٹوڈیو‘2016 میں شیراز اُپل کے ہمراہ ’تو ہی تو‘ گانے میں بھی آواز کا جادو جگایا تھا۔
شائع04 جنوری 202506:46pm
’بارڈر لیس ورلڈ‘ کی افتتاحی تقریب پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں 3 جنوری کو ہوئی، جس میں متعدد شوبز و میوزیکل شخصیات نے شرکت کی۔
شائع04 جنوری 202503:42pm
ملزمان میں عبدالمجید، قاری جان محمد، حسن بٹ شامل ہیں، سادہ لوح شہریوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھیجنے، لاکھوں روپے بٹورنے میں ملوث ہیں، ایف آئی اے
امن معاہدے کےتحت ادویات اور کھانے پینے کے سامان سے لدے 75 ٹرکوں کا قافلہ کرم کے لیے روانہ ہونا تھا، فائرنگ کے وقت سڑکیں کھلوانے کیلئے بات چیت کی جارہی تھی، تحقیقاتی حکام
عماد عرفانی نے انکشاف کیا کہ ان سے متعلق زیادہ تر لوگوں کو معلوم نہیں لیکن پی ٹی وی سے ان کا گہرا تعلق اور رشتے داری بھی ہے۔
اپ ڈیٹ04 جنوری 202505:20pm
عالمی برادری اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قانون کے عالمگیر احترام کے دفاع اور برقرار رکھنے کے لیے متحد ہو جائے، عاصم افتخار کا سلامتی کونسل میں اظہار خیال
نیلم منیر نے ایک روز قبل ہی کراچی کے سیاحتی مقامات پر مایوں کے فوٹوشوٹ کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے اپنی شادی کی تقریبات کے شروع ہونے کی بھی تصدیق کی تھی۔
شائع03 جنوری 202508:28pm
بحری سرحدوں کی حفاظت یقینی بنائیں گے، نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا نیول اکیڈمی میں مڈشپ مین اور شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب