وفد پاکستان کی داخلی سیاست میں دلچسپی نہیں رکھتا لہذا وہ عمران خان سے ملاقات کریں گے اور نہ ہی ان کی رہائی کے معاملے پر کوئی بات ہوگی، دورے کے منتظمین کی وضاحت
براہ راست مذاکرات اس فریق کے ساتھ بے معنی ہوں گے جو اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مسلسل طاقت کے استعمال کی دھمکی دیتا ہے ، ایرانی وزیرخارجہ
دارالحکومت میڈرڈ میں ڈیڑھ لاکھ مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے، مالکان کرایہ داروں سے رہائشیں خالی کرواکر سیاحوں کو چند روز کیلئے دینا فائدہ مند سمجھتے ہیں، شہریوں کا ردعمل
احمد آباد، لکھنؤ، کلکتہ، جھاڑکھنڈ، چنئی، سہارن پور سمیت دیگر شہروں میں مسلمانوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی، درجنوں مظاہرین گرفتار، احتجاج کی کڑی نگرانی
دہشتگردوں کے پاس افغانستان میں چھوڑے گئے ہتھیار موجود ہیں، جو پاکستان میں مہلک حملوں کیلئے استعمال کیے جارہے ہیں، پاکستانی سفارتکار کا سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب