دنیا اسرائیل کا جنگ بندی کے بعد لبنانی دارالحکومت پر پہلا فضائی حملہ، رہائشی عمارت تباہ اسرائیل نے جنوبی لبنان کے قصبے کفر تبنیت میں بھی حملے کیے، جس میں 3 افراد شہید اور 18 زخمی ہوئے، لبنانی وزارت صحت
دنیا ٹرمپ کی سپریم کورٹ سے تارکین وطن کو ملک بدر کرنے کے قانون پر عارضی پابندی ختم کرنے کی درخواست یہ سوال پید اہوگیا ہے کہ حساس قومی سلامتی سے متعلق آپریشنز کو صدر یا عدلیہ میں سے کسے انجام دینا ہے، امریکی محکمہ انصاف
دنیا روس کا یوکرین میں زیلنسکی کی حکومت گراکر ’ عبوری انتظامیہ’ قائم کرنے کا مطالبہ روسی صدر کی جانب سے یہ سخت تبصرہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ روس اور یوکرین درمیان جنگ بندی کے لیے سرگرم ہیں
دنیا آزادی اظہار صحت مند مہذب معاشرے کا لازمی حصہ ہوتا ہے، بھارتی سپریم کورٹ بھارتی سپریم کورٹ نے رکن پارلیمان عمران پرتاپ گڑھی کے خلاف درج مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے، عدالت نے مقدمہ خارج کردیا
دنیا نیدرلینڈز: ایمسٹرڈیم میں چاقو سے حملہ، 2 امریکیوں سمیت 5 افراد زخمی پولیس نے ڈیم سینٹرل اسکوائر کے قریب چاقو کے حملے کے محرک کے بارے میں کچھ بتانے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ ان کی تحقیقات جاری ہیں۔
دنیا میانمار اور بینکاک میں 7.7 شدت کا زلزلہ، 144 ہلاک، کئی عمارتیں اور پل منہدم زلزلے کا مرکز میانمار کا شہر سیگناگ میں 10 کلومیٹر زیر زمین تھا، زلزلے کے بعد 6.4 شدت کا آفٹر شاک بھی آیا، بینکاک میں زیر تعمیر عمارت منہدم، 80 مزدور پھنس گئے۔
دنیا حماس کے ترجمان اسرائیلی حملے میں شہید عبداللطیف القنوعہ اس وقت شہید ہوئے جب جبالیہ میں ان کے خیمے کو نشانہ بنایا گیا، الاقصیٰ ٹیلی ویژن
دنیا امریکا، پاکستان کو کسی بھی غیر مُلکی یا علاقائی نظر سے دیکھنے کے بجائے آزادانہ طور پر دیکھے، طارق فاطمی افغانستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں نے پاکستان کو دہشت گردی کا شکار بنا دیا ہے، معاون خصوصی برائے امور خارجہ
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین