دنیا جنوبی کوریا کے جنگلات میں لگنے والی آگ سب سے بڑی اور مہلک ترین قرار 1987 میں کوریا فارسٹ سروس کی جانب سے جنگلات میں لگنے والی آگ کا ریکارڈ شروع کرنے کے بعد سے یہ اموات کی سب سے زیادہ تعداد ہے، وزارت داخلہ و سلامتی
دنیا ترکیہ: امام اوغلو کی گرفتاری کے بعد ملک گیر مظاہروں پر 1900 افراد گرفتار میئر استنول اکرام امام اوغلو کی گرفتاری اور اس کے بعد ملک گیر مظاہروں پر ' متعصبانہ' بین الاقوامی بیانات کو مسترد کردیا ہے
دنیا مصر: سیاحتی آب دوز ڈوبنے سے 6 سیاح ہلاک، 19 زخمی حادثہ جمعرات کو پیش آیا جب ایک سیاحتی آب دوز ساحلی تفریحی مقام ہرغدا کے قریب ڈوب گئی، ہلاک ہونے والے تمام افراد غیرملکی تھے
دنیا اسرائیل نے طاقت استعمال کی تو قیدی ’تابوت میں‘ واپس آئیں گے، حماس کا انتباہ اگر حماس نے قیدیوں کو رہا نہ کیا تو غزہ کے کچھ حصوں پر قبضہ کر لیں گے، یرغمالی رہا نہ کیے تو دباؤ بڑھاتے جائیں گے، نیتن یاہو کی کھلی دھمکی
دنیا ٹرمپ نے الیکشن میں ووٹ ڈالنے کیلئے امریکی شہریت کا ثبوت دینا لازمی قرار دیدیا انتخابات کو درست کرنا ہوگا، یہ ملک جعلی انتخابات کی وجہ سے بیمار ہے اور ہم اسے کسی نہ کسی طرح ٹھیک کرنے جا رہے ہیں، امریکی صدر
پاکستان چینی باشندوں کی سیکیورٹی پر بات چیت جاری ہے، پاکستانی سفیر ہم ان دہشت گرد قوتوں کا مقابلہ کرنے اور ان کا خاتمہ کرنے اور انہیں شکست دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں، پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی کی باؤ فورم میں گفتگو
پاکستان ایمنسٹی انٹرنیشنل کا پاکستان سے افغانوں کو ملک بدر نہ کرنے کا مطالبہ طور خم سرحد کی بندش کی وجہ سے مارچ کے مہینے میں افغانوں کی وطن واپسی اور ملک بدری میں بالترتیب 67 اور 50 فیصد کمی ریکارڈ۔
دنیا امریکی حکومت کی تردید کے بعد میگزین نے یمن پر حملے کی منصوبہ بندی کی چیٹ شائع کردی کانگریس کا شدید احتجاج، قانون سازوں کا ٹرمپ انتطامیہ پر امریکی فوجی کارروائیوں کو خطرے میں ڈالنے کا الزام، صحافی کو گروپ میں شامل کرنے کی تحقیقات کا مطالبہ
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین