مزید خون ریزی کسی کے مفاد میں نہیں، اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جنگ بندی ہی امن کا واحد قابل اعتماد راستہ ہے، تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ کا مشترکہ بیان
وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری وفد میں شامل عہدیداروں کے ہمراہ عمرہ ادا کرلیا، خانہ کعبہ میں نوافل ادا کیے اور ملک و قوم اور امت مسلمہ کی فلاح و بہبود اور ترقی کے لیے دعا کی۔
دنیا بھر میں تارکین وطن کی بڑھتی ہوئی ہلاکتوں کا المیہ ناقابل قبول ہے، اور اس کی روک تھام کے لیے اقدامات کرنا ضروری ہے، اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرت کی رپورٹ
ماحولیاتی آلودگی کا انتظام نہ کیا گیا تو تنازعات جنم لیں گے، دنیا کی ایک چوتھائی آبادی والے 25 ممالک کو ہر سال پانی کی شدید قلت کا سامنا کرنا پڑتا ہے، پانی کے عالمی دن پر رپورٹ