دنیا پاکستان کے معدنیات کے شعبے میں 100 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری پر غور کر رہے ہیں، سعودی وزیر سعودی ڈیولپمنٹ فنڈ پاکستان کے کان کنی کے بنیادی انفرا اسٹرکچر میں 100 ملین ڈالر سے زیادہ سرمایہ کاری کر سکتا ہے، سعودی وزیر برائے معدنیات بندر الخوریف
دنیا ایران نے ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کی کبھی کوئی سازش نہیں کی، مسعود پزشکیان امید ہے کہ نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ خطے اور دنیا میں امن کے لیے کام کریں گے، ایرانی صدر کا امریکی ٹی وی کو انٹرویو
دنیا انڈونیشیا: آتش فشاں پھٹنے کے بعد ہزاروں افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کیا جائے گا انڈونیشیا کے جزیرے ہالماہیرا پر واقع ماؤنٹ ایبو میں رواں سال پانچوں آتش فشاں پھٹا جس کے بعد حکام نے ہائی الرٹ جاری کردیا۔
دنیا پاکستان باضابطہ اتحادی نہیں مگر مضبوط شراکت دار ہے، سینئر عہدیدار وائٹ ہاؤس ہم نے کئی سال دہشت گردی کے خطرے سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے ساتھ شراکت داری کی ہے، پاکستان کے شہری اب بھی سرحد پار دہشتگردی کا شکار ہیں، جان کربی
پاکستان بھارتی آرمی چیف کا پاکستان کو دہشتگردی کا مرکز قرار دینا حقائق کے منافی ہے، آئی ایس پی آر بھارتی آرمی چیف کے الزامات مردہ گھوڑے میں جان ڈالنے کی کوشش ہے، پاکستان پر ریاستی سرپرستی کا الزام دوغلی پالیسی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ترجمان پاک فوج
دنیا لاس اینجلس کی آگ دیگر شہروں تک پھیلنے کا خدشہ، 60 لاکھ امریکی خطرے کی زد میں آگئے چند گھنٹوں بعد ہواؤں کے جھکڑ چلنے سے صورت حال مزید خراب ہونے کی پیشگوئی، آگ بجھانے والے عملے کی شدید کمی کا سامنا ہے، رپورٹ
دنیا روس نے جوابی کارروائی میں کروز میزائلوں کی بارش برسا دی، یوکرین بجلی کی بندش پر مجبور علی الصبح دشمن نے میزائل داغے، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، کئی میزائلوں کا سراغ لگالیا گیا، توانائی کے ڈھانچے پر دباؤ مزید بڑھ گیا، یوکرینی حکام
نقطہ نظر لاس اینجلس آتشزدگی: ’یہ وہ جگہ ہے جو رہائش کے لیے بہترین سمجھی جاتی تھی‘ ڈونلڈ ٹرمپ سلطنت روم کے قیصر نیرو سے مشابہت رکھتے ہیں جو 64ء میں جب روم جل کر بھسم ہورہا تھا تب ایک پہاڑی پر بیٹھ کر ساز بجا رہا تھا۔
دنیا تنزانیہ میں ’ماربرگ‘ وائرس پھیلنے لگا، 8 افراد ہلاک ہوگئے، عالمی ادارہ صحت وائرس کاگیرہ خطے میں پھیلا، مریضوں کے رابطے بشمول ہیلتھ کیئر ورکرز کی شناخت کر لی گئی ہے، اور ان کے معمولات کا جائزہ لیا جارہا ہے، ڈبلیو ایچ او
پاکستان پاکستان کا کمرشل اسپائی ویئر کی غیر محدود دستیابی، پھیلاؤ اور غلط استعمال پر اظہار تشویش سائبر اسپیس کے غیر منظم فوجی استعمال، خفیہ کارروائیوں اور سافٹ ویئر و ہارڈ ویئر کی کمزوریوں کے استحصال نے سنگین خطرات پیدا کر دیے ہیں، اقوام متحدہ میں نائب مستقل مندوب
دنیا جنوبی افریقہ: سونے کی کان سے 36 لاشیں نکال لی گئیں، زندہ بچ جانے والے 82 کان کن گرفتار 1500 افراد رضاکارانہ طور پر کان چھوڑ چکے، وہ بہت بیمار اور پانی کی کمی کا شکار ہیں، بلکہ وہ تقریباً مرنے کے قریب ہیں، حکام
دنیا یوکرین کا روس کی فیکٹریوں، توانائی کے مراکز پر ’سب سے بڑا فضائی حملہ‘ کرنے کا دعویٰ مغربی ساراتوف میں اسکولوں کو بند کرنا پڑا، کم از کم 9 ہوائی اڈوں پر عارضی طور پر ٹریفک کو روک دیا گیا، جواب دیے بغیر نہیں رہیں گے، روسی حکام
دنیا جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول مارشل لا کی ناکام کوشش کے بعد بغاوت کے الزام میں گرفتار لٹھ بردار حامی رہائشگاہ کے باہر پہنچ گئے، سیکڑوں اہلکاروں نے گھر کو گھیر لیا، صدر نے خود تفتیش کاروں کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کیا، وکیل
دنیا 2020 انتخابی نتائج بدلنے کی مجرمانہ کوشش میں ڈونلڈ ٹرمپ کے ملوث ہونے کے شواہد پیش ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا دلانے کے لیے شواہد کافی تھے، دوبارہ صدر منتخب ہونے کے باعث مقدمہ ختم کر دیا گیا، امریکی محکمہ انصاف
دنیا کرپشن کے الزامات: شیخ حسینہ واجد کی بھانجی برطانوی وزیر کے عہدے سے مستعفی 42 سالہ ٹیولپ صدیق بدعنوانی میں ملوث ہونے سے مسلسل انکار کرتی رہیں اور وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے بھی ان پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا تھا۔
Maleeha Lodhi پاکستان کی حالیہ فضائی کارروائی سے پاک-افغان مذاکرات کس حد تک متاثر ہوں گے؟ ملیحہ لودھی