دنیا برازیل میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 32 افراد ہلاک تباہ شدہ بس سے 13 مسافروں کو بچا لیا ہے جبکہ ٹرک کے نیچے دب جانے والی کار میں سوار تین افراد اس حادثے میں بال بال بچ گئے، فائر حکام
دنیا فرانس: گستاخانہ خاکوں پر مہم چلانے والے 8 افراد کو 16 سال تک قید کی سزا فرانس کی ایک عدالت نے ٹیچر کے قتل کیس میں مرکزی ملزم کے 2 ساتھیوں کو 16 سال قید کی سزا سنائی۔
دنیا بھارت میں شادی سے قبل دلہا، دلہن کی جاسوسی کا بڑھتا کاروبار بھارت کے بڑے شہروں میں تیزی سے شادی سے قبل دلہا اور دلہن کی جاسوسی یا تفتیش کے لیے متعدد ادارے سامنے آ رہے ہیں۔
دنیا جرمنی: کار سوار نے کرسمس بازار میں ہجوم کو کچل دیا، 5 افراد ہلاک، 200 زخمی دنیا کے کئی ممالک کی جانب سے اظہار یکجہتی کے لیے شکر گزار ہیں، خوشی ہوئی کہ ہم اس خوفناک تباہی کا سامنا کرنے میں اکیلے نہیں، جرمن چانسلر
دنیا یونان میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 8 افراد ہلاک، 26 کو بچالیا گیا بحیرہ ایجیئن میں کشتی ڈرائیور یونان کے گشت پر مامور بحری جہاز سے بچنے کی کوشش کے دوران کنٹرول کھو بیٹھا اور کشتی الٹ گئی، یونانی کوسٹ گارڈ
دنیا یمن کے حوثی باغیوں کا تل ابیب کے پارک پر میزائل حملہ، 16 افراد زخمی فلسطین ٹو نامی سپر سونک میزائل سے حملہ کیا، یہ غزہ میں ہمارے بھائیوں کے قتل عام کا جواب ہے‘، ترجمان حوثی باغی یحییٰ سری
دنیا وائٹ ہاؤس کے پاکستانی بیلسٹک میزائل پروگرام کے متعلق دعوے کے بعد پینٹاگون کا محتاط رویہ پینٹاگون کے پریس سیکریٹری سے جب پاکستان کی سرکاری میزائل ڈیولپمنٹ ایجنسی اور اس کے تین نجی وینڈرز پر امریکی پابندیوں کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے براہ راست تنقید سے گریز کیا۔