شام کو آگے لے جانا ہے تو اقلیتوں کا تحفظ، القاعدہ کے گروپوں کے خلاف کارروائی اور ایٹمی ہتھیاروں کے ذخائر کا خاتمہ کیا جائے، نیو یارک میں کونسل آن فارن ریلیشنز سے خطاب
ملائیشین شہریوں محمد فارق بن امین اور محمد ناظر بن لیپ پر بالی دھماکوں اور القاعدہ سے منسلک جماعت کے عہدیدار حمبلی کو فرار کروانے کا الزام ہے، کینیا کا شہری بغیر الزام قید تھا
’دشمن نے بندرگاہ کو نشانہ بناتے ہوئے 4 جارحانہ حملے کیے، تیل کی ایک تنصیب کو نشانہ بناتے ہوئے 2 چھاپہ مار کارروائیاں کی گئیں‘ یمنی ٹی وی المسیرہ کی تصدیق
جولائی میں طریقہ کار کی تبدیلی کی وجہ سے گوداموں میں سونے کو ڈبل گننے سے غلطی ہوئی، بھارتی روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح پر آگیا، تجارتی خسارے میں بھی ریکارڈ اضافہ ہوا، رپورٹ
اقوام متحدہ کا سائبر کرائمز کے خلاف معاہدہ ’عالمی نگرانی‘ سے متعلق ہوسکتا ہے، جو جبر کے لیے استعمال کیا جائے گا، لینا الھذلول کا ریاض میں ہونے والے انٹرنیٹ گورننس فورم میں اظہار خیال