ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے میں اولف شولز کی ناکامی کے بعد جرمن صدر نے یورپ کی سب سے بڑی معاشی طاقت میں اسمبلی تحلیل کرکے انتخابات کا باضابطہ حکم دے دیا۔
سامنے آنے والے بیان کو بشارالاسد نے خود لکھا، اسے شامی ایوان صدر کے ٹیلی گرام چینل پر جاری کیا گیا، اس میں بتایا گیا کہ سابق شامی صدر شام سے کیسے کیوں فرار ہوئے، عرب میڈیا
امریکا تائیوان کو مسلح کرنا اور آزادی کی قوتوں کی حمایت کرنا بند کرے، تائیوان غیر ملکی مدد کے ذریعے آزادی حاصل کرنے کی کوشش ناکام ہو جائے گی، چینی وزارت خارجہ
ابتدائی شواہد ملے ہیں کہ حسینہ واجد اور دیگر سابق اعلیٰ حکام جبری گمشدگیوں میں ملوث تھے، جو مبینہ طور پر ریپڈ ایکشن بٹالین کی جانب سے کی گئی تھیں، انکوائری کمیشن
امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ میں 2023 میں منی لانڈرنگ اور دہشتگردوں کی مالی معاونت سے متعلق تازہ ترین نیشنل رسک اسسمنٹ مکمل کرنے پر پاکستان کی تعریف کی گئی ہے۔
حکومت نے جنگ، شام میں نئے محاذ، آبادی کو دوگنا کرنے کی خواہش کی روشنی میں گولان کی آبادیاتی میں اضافے کے لیے ایک کروڑ 10 لاکھ ڈالرز کے منصوبے کی متفقہ طور پر منظوری دی، دفتر بنجمن نیتن یاہو