52 سالہ نرگس محمدی نے سزائے موت کے بڑے پیمانے پر استعمال، خواتین کے لباس سے متعلق قوانین کے نفاذ کے خلاف آواز اٹھانے پر بارہا مقدمات، جیل کاٹی، انہون نے گزشتہ دہائی کا زیادہ تر حصہ جیل میں ہی گزارا ہے۔
قانون کیخلاف ورزی پر تقریبا 20 ماہ کی تنخواہ کے برابر جرمانہ ہوسکتا ہے، جرمانہ 10 دنوں کے اندر ادا نہ کرنے پر پاسپورٹ کی تجدید، ڈرائیونگ لائسنز بنانے پر پابندی ہوگی۔
یون نے گزشتہ روز 40 سال میں پہلی بار مارشل لا کے نفاذ کا اعلان کیا تھا، جسے حزب اختلاف نے کثرت رائے سے بل کے ذریعے ختم کر دیا، جمعہ کے روز صدر کو گھر بھیجنے پر رائے شماری متوقع
بھارت کے دور افتادہ انڈامان اور نکوبار جزائر پر پولیس نے میانمار کے 6 اسمگلرز کو 6 ہزار کلو ’میتھ‘ سمیت گرفتار کرلیا، ایلون مسک کی کمپنی سے پوچھ گچھ کی جائے گی، بھارتی پولیس
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعاون کا فروغ پاکستان کی معاشی ترقی اور خوشحالی کے لیے کلیدی اہمیت رکھتا ہے، اپنے جلد دورہ پاکستان کا منتظر ہوں، محمد بن سلمان کی شہباز شریف سے گفتگو