سکھبیر سنگھ بادل 2007 سے 2017 تک بھارتی پنجاب کے نائب وزیر اعلیٰ رہے جب کہ اسی دور میں ان کے والد پرکاش سنگھ بادل وزیر اعلیٰ رہے اور ان پر سکھوں کے مذہب کی توہین کرنے کے الزامات تھے۔
ٹرونگ مائی لان کو بڑے پیمانے پر مالی خورد برد اور رشوت کے الزام میں اپریل کے مہینے میں سزا سنائی گئی تھی، سزا کے خلاف اپیل کی سماعت کے بعد ہائی پیپلز کورٹ نے فیصلہ سنا دیا
ریاض کے نائب گورنر شہزادہ محمد بن عبدالرحمن بن عبد العزیز نے وزیرِ اعظم کا کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر استقبال کیا، اس موقع پر پاکستانی و سعودی اعلیٰ حکام بھی موجود تھے، وزیر اطلاعات عطا تارڑ
20 جنوری 2025 کو میرے حلف اٹھانے سے قبل یرغمالی رہا نہ ہوئے تو ذمہ داروں کےخلاف امریکا کی طویل ترین تاریخ میں سخت ترین کارروائی کی جائے گی، نو منتخب امریکی صدر کا انتباہ
فرانسیسی سائیڈ گرینوبل کے 5 رگبی کھلاڑیوں کو 2017 میں ایک ہوٹل میں ایک طالبہ کا ریپ کرنے یا اسے مبینہ جنسی زیادتی سے بچانے میں ناکامی پر مقدمے کا سامنا ہے۔