ڈالر کے متبادل کسی کرنسی کی حمایت کی گئی تو ان ممالک پر امریکا میں 100فیصد ٹیکس لگائیں گے، حمایت کرنیوالے برکس ممالک کو امریکی معیشت میں جگہ نہیں ملے گی، نومنتخب امریکی صدر
شمالی غزہ میں بے گھر افراد کی رہائشی عمارت پر اسرائیلی حملے میں خواتین اور بچوں سمیت 40 فلسطینی شہید ہوئے، شیف محمود المدہون کو ڈرون سے نشانہ بنایا گیا