پاکستان چین مشترکہ انسداد دہشتگردی مشقوں کیلئے فوجی دستے پاکستان بھیجے گا، بیجنگ دونوں افواج حقیقی جنگی حکمت عملی کے تحت جنگی مشقوں میں حصہ لیں گی، چینی وزارت دفاع
پاکستان متحدہ عرب امارات کی جیلوں میں قید پاکستانی شہریوں کی تفصیلات سامنے آگئیں گزشتہ روز پاکستانیوں کے لیے یو اے ای کے ویزوں پر پابندی کی وجوہات سامنے آگئی تھیں۔
دنیا ’سالمیت کو خطرہ ہوا، تو جوہری ہتھیار استعمال کرسکتے ہیں‘، روسی صدر کی امریکا کو تنبیہ طیاروں، کروز میزائلوں اور بغیر پائلٹ کے طیاروں کے ساتھ بڑے پیمانے پر روس کی سرحدوں کے اندر حملے پر بھی ایٹمی ردعمل دیا جاسکتا ہے، نئی نیوکلیئر ڈاکٹرائن
دنیا حماس قیادت نے دوحہ چھوڑ دیا، قطری وزارت خارجہ کی تصدیق، ترکیہ منتقلی کی اطلاعات حماس کے عہدیداروں کو ملک چھوڑنے کے لیے کہا ہے یا نہیں، قطری وزارت خارجہ کا تصدیق یا تردید سے انکار
دنیا سردیوں میں مادہ ساتھی کی تلاش میں شیر کا 300 کلو میٹر کا سفر نر شیر 100 کلو میٹر کے فاصلے تک شیرنی کی خوشبو اور موجودگی کو محسوس کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ماہرین
پاکستان بھارت، پاکستان میں طے شدہ بلائنڈ ٹی20 کرکٹ ورلڈ کپ سے دستبردار وزارت کھیل سے اجازت مل گئی تھی، وزارت خارجہ نے پاکستان سفر سے روک دیا، صدر بھارتی بلائنڈ کرکٹ ایسویسی ایشن
دنیا یوکرین کا پہلی بار روس پر لانگ رینج امریکی بیلسٹک میزائلوں سے حملہ دشمن نے صبح 3 بجکر 25 منٹ پر بریانسک میں ایک تنصیب کو امریکی ساختہ 6 بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے، روسی وزارت دفاع کی تصدیق
دنیا بھارتی ریاست منی پور میں کشیدہ صورتحال، مزید 5 ہزار فوجی تعینات کرنے کا فیصلہ شمال مشرقی شورش زدہ ریاست میں نیم فوجی دستوں کی 50 اضافی کمپنیوں کو بھیجا جائے گا، حکومتی ذرائع
پاکستان مقتولہ سارہ شریف کی سوتیلی ماں، چچا کا اپنے دفاع میں بیان دینے سے انکار عدالت ملزمان کی خاموشی سے منفی نتائج نکال سکتی ہے، دلخراش قتل کیس کی سماعت کرنے والے جج کی مدعا علیہان کو ان کے وکیل کے ذریعے یاد دہانی
Zarrar Khuhro ڈائیلاسز کے مریضوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص، ’ہمارا صحت عامہ کا شعبہ بیمار ہے‘ ضرار کھوڑو
Mahar Murrawat Hussain ’فل فرائی یا ہاف فرائی‘، جعلی پولیس مقابلوں کا رجحان کیسے ختم کیا جائے؟ مہار مروت حسین