یورپ میں تقریباً ہر 2 میں سے ایک مسلمان کو روزمرہ کے معمولات میں نسل پرستی اور امتیازی سلوک کا سامنا ہے، آسٹریا، جرمنی اور فن لینڈ میں بلند شرح ریکارڈ کی گئی ہے، رپورٹ
عراق اور شام کے شمال میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کے خلاف ایک فضائی آپریشن کیا گیا، دہشت گردوں کے کل 32 اہداف کو کامیابی کے ساتھ تباہ کر دیا گیا ہے، وزارت دفاع