حسن نصراللہ کی جگہ نئے سربراہ کا انتخاب جلد کیا جائے گا، اسرائیل زمینی راستے سے داخل ہوتا ہے تو مزاحمتی قوتیں تصادم کے لیے تیار ہیں، نائب سربراہ نعیم قاسم
حزب اللہ جو نصف صدی سے اسرائیل کے خلاف کھڑی ہونے والی اور اسے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرنے والی واحد قوت ہے، اسرائیل 2006ء سے اسے پسپا کرنے کی راہیں تلاش کررہا تھا۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر ہونے والے وزارتی سطح کے اجلاس کے بعد پاکستان چین، ایران اور روس پر مشتمل گروپ نے افغانستان میں موجود متعدد دہشت گرد تنظیموں کی نشاندہی کی ہے۔
ملک بھر میں بارشوں کے نتیجے میں اب تک کم از کم 151 افراد ہلاک جبکہ 59 لاپتا ہیں، لینڈسلائیڈنگ کی وجہ سے کئی شاہراہیں بند ہو گئیں، ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی