ایس بی سی اے نے کراچی بلڈنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ریگولیشنز 2002 میں ترمیم کردی، زمین کے استعمال کی ایک نئی اصطلاح ’تجارتی یا رہائشی مع تجارتی استعمال‘ بھی متعارف کرادی۔
بہادر آباد مرکز کی ویڈیو میں جو کچھ دیکھا گیا وہ کارکنوں کی بات چیت تھی، پارٹی نے کچھ ذمہ داریاں دی تھیں، سوال پوچھنا اور نعرے لگانا جمہوری حق ہے، مصطفیٰ کمال
مجوزہ آئینی ترمیمی پیکج پر جونیئر اتحادی ایم کیو ایم کو جتنی کم اہمیت دی، اس نے اس گمان کو تقویت دی کہ حکمران جماعتیں جانتی ہیں کہ کراچی کی اس تنظیم کو طاقتور حلقے چلا رہے ہیں۔