پاکستان اقوام متحدہ میں نیتن یاہو کی تقریر کے دوران پاکستان کا احتجاجاً واک آؤٹ اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کا خطاب شروع ہوتے ہی پاکستان نے غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف تقریر سے احتجاجاً واک آؤٹ کیا۔
دنیا طالبان کی طرف سے سفارتی مشنز سے تعلقات منقطع کرنے کے بعد برطانیہ میں افغان سفارتخانہ بند لندن میں افغان سفارت خانے کے باہر ایک نوٹس چسپاں کیا ہوا دیکھا گیا جس پر لکھا تھا 'جمہوریہ افغانستان کا سفارت خانہ بند ہوگیا ہے۔'
کھیل اولمپکس میں بڑھتا سیاسی اثر و رسوخ، جاپانی آٹو کمپنی ٹویوٹا کا اسپانسرشپ ختم کرنے کا اعلان ٹویوٹا نے 2015 میں انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے ساتھ 10 سالوں پر مشتمل اسپانسر شپ معاہدہ کیا تھا۔
دنیا سابق وزیر دفاع شگیرو اشیبا جاپان کے اگلے وزیراعظم بننے کیلئے تیار شگیرو اشیبا نے سخت گیر قوم پرست پرست رہنما سنائے ٹکائچی کے خلاف رن آف ووٹ میں کامیابی حاصل کی۔
دنیا بھارت میں کالے جادو کے دوران 7 سالہ بچہ قتل بگھیل کے والد کی جانب سے کالے جادو کی تقریب سے منعقد کی گئی تھی، اس سے قبل بچے کو قتل کیا گیا، پولیس افسر
پاکستان اقوام متحدہ کی ماہر کا کینیا، پاکستان سے ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات تیز کرنے کا مطالبہ قتل میں ملوث تمام لوگوں کے احتساب کو یقینی بنایا جائے اور تمام ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے، آئرین خان
دنیا امریکی قانون سازوں نے ٹرمپ کے قتل کی کوشش سیکرٹ سروس کی ناکامی قرار دے دی فائرنگ کے چند روز بعد قائم پینل نے وفاقی ایجنٹس اور مقامی پولیس کے ساتھ 2 درجن ملاقاتیں کیں۔
دنیا وزیراعظم شہباز شریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے وزیر اعظم کا خطاب پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بجے شروع ہوگا، جس میں فلسطین اور کشمیر کے مسائل کو اٹھائے جانے کا امکان ہے۔
دنیا اسرائیل کے لبنان پر حملے جاری، امریکا کا جنگ بندی کا مطالبہ مسترد کردیا حملے میں حزب اللہ کے ایئر فورس یونٹ کے سربراہ محمد سرور بھی شہید ہوگئے ہیں، سیکیورٹی ذرائع
دنیا ناروے نے لبنان دھماکوں سے منسلک شخص کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے پچھلے ہفتے لبنان بھر میں سیکڑوں پیجرز اور واکی ٹاکیز میں دھماکا ہوا تھا جس میں کم از کم 39 افراد جاں بحق اور تقریباً 3000 زخمی ہوگئے تھے۔
Azfar ul-Ashfaque ایم کیو ایم پاکستان: ماضی کی کنگ میکر اب محض حکومت کا پیادہ بن کر کیوں رہ گئی ہے؟ اظفرالاشفاق