دنیا قاہرہ: غزہ جنگ بندی مذاکرات میں اسرائیل اور حماس کے درمیان کوئی معاہدہ نہ ہوسکا قاہرہ میں ہونے والے مذاکرات کے دوران اسرائیل اور حماس نے ثالثوں کی جانب سے پیش کردہ تجاویز پر اتفاق نہیں کیا، مصری سیکیورٹی ذرائع
دنیا ایران میں پاکستانی زائرین کو لے جانے والی ایک اور بس کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق حادثہ بریکس میں 'تکنیکی خرابی' اور ڈرائیور کی 'گاڑی کو کنٹرول کرنے میں ناکامی' کی وجہ سے پیش آیا، ٹریفک پولیس افسر
دنیا افغانستان میں نئے اخلاقی قانون کی توثیق پر اقوام متحدہ کا اظہار تشویش یہ قانون افغان خواتین کے حقوق پر پابندیوں کو مزید بڑھائے گا، گھر سے باہر خاتون کی آواز کو بھی اخلاقی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا، اقوام متحدہ مشن
دنیا ہمارے ڈرونز نے متعدد اہداف کو نشانہ بنایا لیکن دشمن اس پر خاموش ہے، حزب اللہ ہم منصوبہ بندی کے مطابق حملہ کرنے میں کامیاب رہے، جان بوجھ کر شہریوں سمیت عوامی مقامات کو نشانہ بنانے سے گریز کیا، حسن نصراللہ
Zahid Hussain پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریاں: ’9 مئی کو سیاسی چال بازیوں کے لیے استعمال کیا جارہا ہے‘ زاہد حسین