دنیا بھارت: اڑیسہ میں برڈ فلو کے پھیلاؤ کے بعد ایک ہزار مرغیوں کو مار ڈالا گیا ان مرغیوں کو ایک مقامی پولٹری فارم میں 1800 پرندوں کی موت کے بعد مارا گیا، ہم تقریباً 20ہزار مرغیوں کو مارنے جا رہے ہیں، ڈاکٹر جگناتھ نندا
دنیا شمالی ایتھوپیا میں لینڈ سلائیڈنگ، 10 افراد ہلاک تقریباً 2 ہزار 400 لوگ اس آفت سے بے گھر ہوگئے ہیں اور فی الحال مقامی سماجی اداروں میں پناہ لیے ہوئے ہیں، میڈیا
سائنس و ٹیکنالوجی ’ٹیلی گرام‘ کے چیف ایگزیکٹو فرانس کے ایئرپورٹ پر گرفتار پیول دروو پر ایپلی کیشن کے ذریعے مجرمان کے اکاؤنٹس کے خلاف ایکشن نہ لینے کا الزام عائد ہے, میڈیا رپورٹس
دنیا فرانس: یہودی عبادت گاہ پر حملہ کرنے والا مشتبہ شخص زخمی حالت میں گرفتار 33 سالہ مشتبہ شخص کو لا گرینڈ موٹے کے قریبی ساحلی تفریحی مقام میں عبادت گاہ پر حملے کے چند گھنٹے بعد ہفتے کی رات جنوبی شہر نیمز سے حراست میں لیا گیا.
دنیا تھائی لینڈ: فوکٹ میں مٹی کا تودہ گرنے سے 2 روسی سمیت 13 افراد ہلاک روسی باشندوں کے علاوہ مرنے والوں میں سے میانمار کے 9 تارکین وطن مزدور اور باقی 2 تھائی باشندے شامل ہیں، گورنر
دنیا حزب اللہ کا اسرائیلی پوزیشنز پر وسیع پیمانے پر حملے کرنے کا دعویٰ بیان کے مطابق حزب اللہ نے گولان ہائٹس سمیت 11 اسرائیلی اڈوں اور بیرکوں کو نشانہ بنایا ہے۔
دنیا امریکا کے ساتھ کشیدگی پر قابو پانے کی کوشش کریں گے، ایران ایران کی خارجہ پالیسی میں ہمسایہ ممالک کے ساتھ افریقی ممالک اور چین اور روس کو بھی ترجیح دی جائے گی، عباس عراقچی
پاکستان نریندر مودی نے پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر خیر سگالی کا پیغام نظر انداز کردیا بھارتی طیارہ چترال سے پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہوا، اسلام آباد اور لاہور سے ہوتا ہوا امترسر سے بھارتی فضائی حدود میں داخل ہوا، سول ایوی ایوشن اتھارٹی حکام
Zahid Hussain پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریاں: ’9 مئی کو سیاسی چال بازیوں کے لیے استعمال کیا جارہا ہے‘ زاہد حسین