دنیا ملک کو متحد کرنے کیلئے 2024 کے صدارتی انتخابات سے دستبردار ہوا، امریکی صدر میں نے فیصلہ کیا کہ آگے بڑھنے کا یہی بہترین طریقہ ہے کہ مشعل کو نئی نسل کے حوالے کیا جائے اور یہی قوم کو متحد کرنے کا بہترین طریقہ ہے، جوبائیڈن
نقطہ نظر بنگلہ دیش: طلبہ کا پُرامن احتجاج، حکومت مخالف تحریک میں کیسے تبدیل ہوا؟ طلبہ کے پُرامن احتجاج کو حسینہ واجد کے طنزیہ بیان نے مشتعل کیا جس میں انہوں نے مظاہرین کو پاکستان کا ساتھ دینے والے 'رضاکار' قرار دیا۔
دنیا تائیوان میں کارگو جہاز ڈوب گیا، 9 ملاح لاپتا جب تائیوان کا ریسکیو جہاز پہنچا تب جائے وقوعہ پر حد نگاہ بہت کم اور ہوائیں بہت تیز چل رہی تھیں، حکام
دنیا مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس کا پاکستانی نوجوان پر تشدد، ایک اہلکار کو معطل کردیا گیا واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایئرپورٹ کے ٹرمینل ٹو پر کچھ لوگوں کے دوران جھگڑا ہوا، اس دوران پولیس نے کچھ لوگوں کو گرفتار کرنے کی کوشش کی۔
دنیا روس میں ایم آئی 28 فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، عملہ ہلاک گورنر ولادیسلاو شاپشا کے مطابق ایک ٹاسک فورس اور امدادی کارکن جائے حادثہ پر کام کر رہے ہیں۔
دنیا 21 اور 22 جولائی دنیا کے گرم ترین دن ریکارڈ گزشتہ جولائی میں درجہ حرارت 17.08 ڈگری سیلسیس یعنی 62.74 فارن ہائیٹ ریکارڈ کیا گیا، 22 جولائی کو 17.15 ڈگری سیلسیس (62.87 ڈگری فارن ہائیٹ) ریکارڈ ہوا۔
پاکستان پاکستانی پاسپورٹ مسلسل چوتھے سال دنیا کا ’چوتھا‘ بدترین پاسپورٹ قرار پاکستان اور یمن کے پاسپورٹ 33 ریاستوں تک ویزہ فری رسائی کی اجازت دیتے ہیں، عراق 31 ریاستوں تک سفر کی اجازت دیتا ہے۔