دنیا نومنتخب برطانوی وزیراعظم کا غیر قانونی تارکین کو روانڈا بھیجنے کا منصوبہ ختم کرنےکا اعلان روانڈا اسکیم شروع ہونے سے پہلے ہی مردہ اور دفن ہو چکی تھی۔ یہ کبھی بھی رکاوٹ نہیں بنی، اس لیے میں ایسی چالوں کو جاری رکھنے کے لیے تیار نہیں ہوں، کیئر اسٹارمر
دنیا بٹ کوائن کی قدر میں سال کی سب سے بڑی ہفتہ وار کمی کا خدشہ دنیا کی سب سے بڑی کریپٹو کرنسی کی قدر ایک دن کے دوران 8 فیصد تک کم ہوکر 53ہزار 523 سو ڈالر ہوگئی جو کہ فروری کے آواخر کے بعد سب سے کم ہے۔
دنیا اسرائیلی فوج کے مظالم جاری، فضائی حملوں میں مزید 27 فلسطینی شہید اسرائیلی فورسز نے خان یونس اور رفح کے آس پاس کے علاقوں کو نشانہ بنایا، جس میں لوگوں کے ایک گروپ پر حملہ بھی شامل ہے۔
دنیا اصلاح پسند مسعود پزشکیان ایران کے صدارتی انتخاب جیت گئے مسعود پزشکیان نے صدارتی انتخاب میں ایک کروڑ 63 لاکھ سے زائد ووٹ حاصل کئے، ان کے مدمقابل سعید جلیلی میں ایک کروڑ 35لاکھ ووٹ لے سکے۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاک-انگلینڈ ٹیسٹ سیریز: کیا شان مسعود کی ناکامیوں کا سلسلہ یونہی جاری رہے گا؟ مشتاق احمد سبحانی