مختلف شعبوں میں ملک کو فائدہ پہنچانے والے متعدد سائنس دانوں، ڈاکٹروں، محققین، انوویٹرز، کاروباری افراد اور غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل افراد کو سعودی شہریت دینے کا شاہی فرمان جاری کر دیا گیا۔
میری حکومت عوام کی خدمت کرےگی، جن لوگوں نے ہمیں ووٹ نہیں دیا ہم ان کی بھی خدمت کریں گے، ہمیں آگے بڑھنے کی ضرورت ہے، سربراہ لیبر پارٹی کا ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ میں قوم سے خطاب
یونی ورسٹی جانے والے اپنے خاندان کے پہلے فرد کیئر اسٹارمر نے لندن کے مضافات کے ایک چھوٹے قصبے میں پرورش پائی، ان کی والدہ نیشنل ہیلتھ سروس میں ملازمہ تھیں، ان کے والد اوزار ساز تھے۔