تعلیمی اداروں کی کینٹینوں سے تمام لسٹڈ فوڈ آئٹمز پر پابندی اتھارٹی کے سائنٹیفک پینل کی سفارش پر ان میں چکنائی، چینی اور نمک کی زیادہ مقدار کو مدنظر رکھتے ہوئے لگائی گئی تھی۔
کراچی میں تعلیم اور سماجی علوم میں تحقیق پر 2 روزہ تیسری عالمی کانفرنس شروع ہوگئی، تعلیم، پرورش، زبان اور مصنوعی ذہانت کے بارے میں ماہرین کے دلچسپ مباحثے
سمندر میں امن و استحکام کو فروغ دینے کی کوششوں پر عالمی برادری کے اعتماد کے اعتراف میں پاک بحریہ نے اس سال امن ڈائیلاگ متعارف کرایا ہے، نیول چیف کا پیغام
'کبوتر پالنا اور انہیں تربیت دینا ایک مشغلہ ہے جو ہمیں اپنے مغل آبا و اجداد سے ورثے میں ملا ہے لیکن جب لوگ اسے 'کبوتر بازی' کہتے ہیں تو ہمیں بالکل اچھا نہیں لگتا'۔