اسرائیل کو رفح میں کوئی دوسری ایسی کارروائی نہیں کرنی چاہیے جس سے غزہ میں رہنے والوں کے لیے ایسے حالات ہو جائیں جو ان کی مکمل یا جزوی تباہی کا باعث بنیں، فیصلہ
روس کی خفیہ ایجنسی ایف ایس بی کے سربراہ نے دعویٰ کیا کہ ماسکو حملے کی تیاری اور مالی معاونت کرنے والے دہشت گرد انٹرنیٹ کے ذریعے افغانستان کے صوبے خراسان میں بیٹھے کارندوں سے رابطے میں تھے۔
1985 کے ایئر انڈیا بم دھماکے میں ملوث افراد میں سے ایک رپودمن سنگھ ملِک کے بیٹے ہردیپ ملِک کو کینیڈا کی نیشنل پولیس سروس نے باضابطہ طور پر خبردار کیا ہے کہ ان کی جان کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔
حادثے میں 6 گاؤں متاثر ہوئے، اسے قدرتی آفت قرار دیا گیا ہے، 3 لاشیں نکالی جا چکیں، خدشہ ہے کہ مزید سیکڑوں لاشیں ملبے تلے دبی ہو سکتی ہیں، حقیقی تعداد واضح ہونے میں کئی دن یا ہفتے لگ سکتے ہیں، حکام