ہماری کوشش ہے معیشت کو پائیدار ترقی کی جانب لیکر جائیں، ٹیکس نظام میں ڈھانچہ جاتی اصلاحات دسمبر سے جاری ہیں، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
شائع07 جنوری 202503:02pm
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے غیر قانونی اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس میں مسلسل عدم پیشی پر وزیراعلیٰ گنڈاپور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
جے یو آئی نے پی بی پینتالیس بلوچستان اسمبلی کےضمنی انتخاب کے نتائج کو دھاندلی زدہ قرار دیتے ہوئے اسے جمہوریت پر حملہ اور عوامی مینڈیٹ پر ڈاکا قرار دیا۔
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف ایک سو نوے ملین پاؤنڈ ریفرنس پر فیصلہ ایک مرتبہ پھر موخر ہوگیا۔عدالتی عملے نے بانی پی ٹی آئی کے وکیل خالد یوسف چوہدری کو آگاہ کر دیا۔
خیبرپختونخوا حکومت نےامدادی قافلہ دوبارہ روانہ کرنے سے قبل کرم میں کرفیو لگانے کافیصلہ کر لیا، قافلے کی روانگی سیکیورٹی اداروں کی کلئیرنس سے مشروط ہوگی۔
چوبیس نومبر کو اسلام اباد میں احتجاج پر راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے جاری وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے۔