رپورٹس چینی سفیر کے احتجاجی بیان کی خبر کی تردید پاکستان دفتر خارجہ نے سیکیورٹی صورتحال پر چینی سفیر کے احتجاجی بیان کی خبر کی تردید کردی. شائع 31 اکتوبر 2024 09:26pm
رپورٹس کارساز حادثہ کیس، ملزمہ نتاشہ بری عدالت نےمتوفی کے اہلخانہ کی جانب سے صلح نامے کے بعد نتاشہ کو بری کیا، کار ساز کے علاقے میں نتاشا کی گاڑی کی ٹکر سے باپ بیٹی جاں بحق ہوگئے تھے۔
حکومت کا 26 ویں کے بعد 27 ویں آئینی ترمیم لانے پر اتفاق، تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ
رپورٹس عمران خان سے ملاقات، عدالت نے درخواست نمٹا دی سیکیورٹی خدشات کے باعث ہوم ڈیپارٹمنٹ پابندی لگاتا ہے، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کا عدالت کو جواب
رپورٹس سینیٹر ثانیہ نشتر نے استعفیٰ دے دیا سینیٹر ثانیہ نشتر نے جنیوا میں بین الاقوامی ادارے میں ملازمت اختیار کرنے کے باعث استعفیٰ دیا، ذرائع
رپورٹس اسد عمر کی پی پی پی میں شمولیت؟ بڑی خبر سابق پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے صدر آصف زرداری سے ملاقات اور پیپلزپارٹی میں پی پی پی میں شمولیت سے متعلق خبریں مسترد کردیں۔
رپورٹس کراچی سی ویو پر غیر ملکی شہریوں سے لوٹ مار کی واردات، وزیرِ داخلہ سندھ کا نوٹس پولیس کے مطابق غیر ملکیوں سے لوٹ مار کا واقعہ اتوار کے روز سی وی پر پیش آیا۔
رپورٹس وزیرِ اعظم شہباز شریف کی سعودہ ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون مزید بڑھانےپر اتفاق
رپورٹس حزب اللہ کے نئے سربراہ کا اعلان حسن نصراللہ اور ہاشم صفی الدین کی شہادت کے بعد شیخ قاسم گروپ کی سربراہی کریں گے، حزب اللہ
رپورٹس پی ٹی آئی خواتین کا اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج تحریک انصاف کی رہنما کنول شوزب خواتین ونگ کے ساتھ اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کر رہی ہیں، احتجاج میں پی ٹی آئی رہنما نے عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کیا۔
رپورٹس وزیراعظم کیوں نہ بنے؟ نواز شریف کا صحافی کو دلچسپ جواب میاں صاحب آپ چوتھی بار وزیراعظم بننے گئے تھے؟ صحافی کا سوال
رپورٹس مریم نواز کی عمران خان پر تنقید سیاست اور گالم گلوچ سے لوگوں کے پیٹ نہیں بھرتے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
رپورٹس ایمان مزاری شوہر سمیت گرفتار کار سرکار میں مداخلت کے الزام پر ایڈووکیٹ ایمان مزاری کو شوہر سمیت گرفتار کرلیا گیا۔
رپورٹس ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے استعفیٰ دے دیا قومی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن سپورٹ اسٹاف میں اپنی ٹیم لانے کی اجازت نہ دینے پر ناراض تھے۔
رپورٹس ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کا عبرانی زبان میں اسرائیل کو پیغام صیہونی ریاست کو جلد ایرانی قوم کی طاقت اور صلاحیتوں کی سمجھ آجائے گی، ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای
رپورٹس شیر افضل مروت کی خیبرپختوا حکومت پر تنقید شیر افضل مروت نے کے پی کے کے حکومت کو ایک بار پھر نشانے پر رکھ لیا.
رپورٹس پی ٹی آئی رہنما عالمگیر گرفتار کراچی پولیس نے پریس کلب کے باہر احتجاج کےلیے آنے والے پی ٹی آئی کےرہنما عالمگیر خان کوحراست میں لےلیا۔
رپورٹس پی ٹی آئی رہنماؤں میں شدید اختلافات فواد چوہدری اور رؤف حسن کے درمیان تنازع بیرسٹر گوہر کی پوسٹ کے بعد شروع ہوا۔
رپورٹس پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا بابر اعظم اور محمد رضوان اے کیٹیگری میں موجود ہیں۔شاہین شاہ آفریدی۔ نسیم شاہ اور شان مسعود کو بی کیٹگری میں رکھا گیا.
رپورٹس رمیز راجہ کے شان مسعود سے طنزیہ سوالات پر پی سی بی کا نوٹس رمیز راجہ کو اگلی سیریز میں کمینٹری پینل شامل نہ کیے جانے کا امکان، ذرائع
رپورٹس پاکستان کی ایران پر حملوں کی شدید مذمت یہ حملے خود مختاری اور بین الاقوامی قانون کے اصولوں کی خلاف ورزی ہے، وزیراعظم شہباز شریف
رپورٹس ایران کی جانب سے اسرائیلی حملوں کو فضا میں روکنے کے مناظر اسرائیل نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اس نے جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب ایران میں فوجی اہداف پر حملے کیے ہیں۔
رپورٹس ’اسرائیلی حملے ناکام‘ ایران کا دعویٰ کسی بھی فوجی اہداف کو نشانہ نہیں بنایا گیا، دشمن کی کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کیلئے تیار ہیں، ایران
رپورٹس اسرائیل نے ایران پر حملہ کردیا اسرائیلی حملے کے بعد تہران میں کئی مقامات پر آگ لگنے کی اطلاعات موصول ہوئیں۔
رپورٹس عمران خان کی بہنیں علیمہ اور عظمیٰ خان رہا انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد سے دونوں بہنوں کی ضمانتیں منظور ہوئی تھیں،
رپورٹس اسلام آباد : نامعلوم افراد کا قیدی وینز پر حملہ اسلام آباد: دہشتگردی مقدمات میں ملوث ملزمان کی قیدی وینوں پر حملہ
رپورٹس جسٹس یحییٰ نے ایسا کیا کہا کہ جسٹس فائز عیسیٰ ہنس پڑے؟ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے کس بات پر اختلاف ہوتا تھا؟ جسٹس یحییٰ نے فل کورٹ ریفرنس میں بتادیا۔
رپورٹس آرمی چیف کو امریکی جریدے کا خراج تحسین آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی پیشہ وارانہ و قائدانہ صلاحیتوں کا دنیا اعتراف کرنے لگی۔
رپورٹس میانوالی میں پولیس مقابلہ، 10 خوارج ہلاک میانوالی: پنجاب پولیس کے آپریشن میں 10 خوارج ہلاک ہوگئے۔
رپورٹس اختر مینگل پر مقدمہ درج اختر مینگل اور ان کے ساتھیوں پر سینیٹ عملے کو زدکوب کرنے کے الزام میں اسلام آباد میں مقدمہ درج
رپورٹس علی امین گنڈاپور کا 8 نومبر کو احتجاج کا اعلان صحافیوں سے غیررسمی گفتگو میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ حکومت غیرآئینی اقدامات کررہی ہے۔
Zahid Hussain 26ویں کے بعد 27ویں ترمیم؟ ’نئے چیف جسٹس کو آئین کے دفاع کی ایک طویل جنگ لڑنی ہے ’ زاہد حسین
Abbas Nasir ایران-اسرائیل کشیدگی: کیا واقعی اسرائیل کے حملے میں امریکا کا کوئی کردار نہیں تھا؟ عباس ناصر