رپورٹس پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھنے کا امکان عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہونے کی وجہ سے پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھنے کا امکان۔ شائع 15 جنوری 2025 12:25am
رپورٹس کراچی والوں کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی؟ کے-الیکٹرک کا نومبر میں کی گئی 7 ارب سے زائد اضافی وصولیاں واپس کرنے کا فیصلہ
رپورٹس اسد عمر کی سیاست میں پھر انٹری؟ بانی پی ٹی آئی کہہ چکے کہ وہ امریکا کی طرف نہیں دیکھ رہے، اسد عمر کا بیان
رپورٹس پی ٹی آئی کیلئے بڑی خوشخبری اسلام آباد کی انسداد دہشتگری عدالت نے سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور وکلاء کی عبوری ضمانتوں میں پچیس جنوری تک توسیع کردی۔
رپورٹس بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 27 دہشتگرد ہلاک آپریشن میں دہشتگردوں کے کئی ٹھکانے تباہ کردیے گئے، آئی ایس پی آر
رپورٹس کرم میں سیکیورٹی فورسز نے بنکرز مسمار کردیے خارکلی اور بالش خیل میں فریقین کا ایک ایک بنکر مسمار، ضلعی انتظامیہ
رپورٹس سی ویو پر سمندر میں گاڑی پھنس گئی سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول ریسکیوون ون ٹوٹو کی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچی اور ریسکیو آپریشن کرکے گاڑی کو باحفاظت سمندر سے نکال لیا گیا۔
رپورٹس پی ٹی آئی کا شیر افضل مروت کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی پالیسی کے خلاف بیان دینے پر شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
رپورٹس 190ملین پؤنڈ کیس کا فیصلہ پھر مؤخر بانی پی ٹی آئی کیخلاف 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ احتساب عدالت نے ایک بار پھر مؤخر کر دیا۔
رپورٹس بشریٰ بی بی کی درخواست منظور اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ سیشن عدالت نے تھانہ رمنا کے مقدمے میں بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں تئیس جنوری تک توسیع کردی۔
رپورٹس ’پاکستان میں 1کروڑ لڑکیاں اسکول نہیں جاسکتیں‘ غزہ میں اسرائیل نے پورا تعلیمی نظام تباہ کردیا۔طالبان نے خواتین کے حقوق چھیننے کے لیے سو سے زائد قانون سازیاں کیں، ملالہ یوسفزئی
رپورٹس کیا عمران خان این آر او پر دستخط کریں گے؟ صحافی کا اڈیالہ جیل کے باہر حامد رضا سے سوال،این آراوحکومت مانگ رہی ہے بانی پی ٹی آئی نہیں،حامد رضا کا جواب
رپورٹس اوورسیز پاکستانی کی شادی نوٹوں کی بارش سیالکوٹ میں اوورسیز پاکستانی کی شادی پر بھائیوں نے پچاس لاکھ روپے سے زائد ملکی و غیر ملکی کرنسی کی برسات کردی۔
رپورٹس مذاکراتی کمیٹی کی بانی پی ٹی آئی سے آج ملاقات بانی پی ٹی آئی عمران خان اور مذاکراتی کمیٹی کے ارکان کی آج دوپہر کو اڈیالہ جیل میں ملاقات کا امکان ہے، ملاقات کے لیے مذاکراتی کمیٹی کے ارکان دن 2 بجے اڈیالہ جیل جائیں گے۔
رپورٹس ملالہ یوسف زئی کانفرنس کے لیے پاکستان پہنچ گئیں ملالہ یوسف زئی کی آمد پر پارلیمانی سیکریٹری تعلیم فرح اکبر ناز نے ان کا کا پرتپاک استقبال کیا اور اس موقع پر ملالہ یوسف زئی کو کتاب بھی پیش کی گئی۔
رپورٹس ’ایسا لگتا ہے علاقے پر ’ایٹم بم گرادیا گیا ہو‘ لاس اینجلس میں آگ پھیلنے پر امریکی حکام پریشان
رپورٹس شاہد خاقان کی جماعت الیکشن کمیشن میں رجسٹرد الیکشن کمیشن نے شاہد خاقان عباسی کی جماعت عوام پاکستان پارٹی کو رجسٹرڈ کرلیا۔الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد ایک سو اڑسٹھ ہوگئی۔
رپورٹس پی آئی اے کی پیرس کیلئے پہلی اڑان کے خصوصی مناظر قومی ایئر لائن کی پرواز پی کےسات سواننچاس آباد سے تین سوتئیس مسافروں کولےکر پیرس روانہ ہوگئی۔ وزیردفاع خواجہ آصف نے ہوائی اڈےپرمسافروں کو الوداع کیا۔
رپورٹس پی ٹی آئی کا مریم نواز کے بیان پر ردعمل مریم نواز کو بانی بننے کے بجائے عوامی مسائل پر توجہ دینی چاہیے، بیرسٹر سیف
رپورٹس پی آئی اے کی پیرس کیلئے پہلی پروار کی تیاریاں مکمل پی آئی اے کی چار سال بعد پیرس کے لیے پہلی پرواز کی روانگی کے لیے تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو خصوصی طور پر سجایا گیا۔
رپورٹس صیہونی حکومت نے ’گریٹر اسرائیل‘ کا نقشہ جاری کردیا سعودی عرب سمیت عرب ممالک نے گریٹر اسرائیل کے متنازع نقشے کو مستردکر دیا
رپورٹس وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا اعلان 10 ماہ کی مختصر مدت میں پاکستان ترقی کی سیڑھی چڑھ چکا ہے، مریم نواز
رپورٹس جماعت اسلامی کا احتجاج کا اعلان 6 مہینوں سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے صرف اعلانات ہورہے ہیں، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم
رپورٹس صیہونی حکومت نے ’گریٹر اسرائیل‘ کا نقشہ جاری کردیا نقشے میں مقبوضہ فلسطینی علاقے، اردن، شام، لبنان اور دیگر عرب ممالک کو گریٹر اسرائیل کا حصہ دکھایا گیا۔
رپورٹس وزیراعظم شہباز شریف کراچی پہنچ گئے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے پی اے ایف بیس فیصل کراچی میں وزیراعظم میاں شہباز شریف کا استقبال کیا۔
رپورٹس عمران خان کی عدالت سے درخواست جج شاہ رخ ارجمند کی عدالت میں بانی کی ذاتی معالج سے طبی معائنہ کرانے کی بھی درخواست کی گئی۔
رپورٹس گوجرنوالہ : بیٹیوں نے باپ کو زندہ جلا ڈالا متاثرہ شخص کی دونوں بیٹیاں گرفتار ااور مقدمے میں دونوں بیویاں بھی نامزد
رپورٹس وزیر خزانہ کا ڈیڑھ لاکھ سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان ہماری کوشش ہے معیشت کو پائیدار ترقی کی جانب لیکر جائیں، ٹیکس نظام میں ڈھانچہ جاتی اصلاحات دسمبر سے جاری ہیں، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
Maleeha Lodhi پاکستان کی حالیہ فضائی کارروائی سے پاک-افغان مذاکرات کس حد تک متاثر ہوں گے؟ ملیحہ لودھی