رپورٹس سندھ ہائیکورٹ کا فیملی اپیل پر تاریخی فیصلہ شادی کے وقت یا علیحدگی سے قبل بیوی کو دیے گئے تحائف واپس نہیں لیے جاسکتے، عدالت شائع 04 جولائ 2024 02:41pm
رپورٹس پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کی گرفتاری کے خصوصی مناظر! تحریک انصاف اسلام آباد کے صدر عامر مغل کو پولیس نے ڈی سی آفس کے باہر سے ایک بار پھر گرفتار کر لیا۔
رپورٹس خراب کارکردگی والے کھلاڑیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ناقص کارکردگی والے کھلاڑیوں کے سینٹرل کانٹریکٹ کے پوسٹ مارٹم کا اشارہ دے دیا۔
رپورٹس پی ٹی آئی کا چیف جسٹس پر اعتراض سپریم کورٹ میں انتخابی ٹربیونلز کے معاملے پر الیکشن کمشین کی اپیل کی سماعت
رپورٹس بھٹو کے خلاف بیان: مصطفیٰ کمال نے معافی مانگ لی ایم کیو ایم پاکستان کے ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف بیان پر پارٹی لیڈر نے معافی مانگ لی
فیچرز چاہت فتح علی خان پر 18 کروڑ کا جرمانہ اور معافی کا مطالبہ بدو بدی گانے سے مقبولیت حاصل کرنے والے چاہت فتح علی خان کو قانونی نوٹس جاری کر دیا گیا۔
رپورٹس کراچی: احتجاج کرنے والے اساتذہ پر پولیس کا لاٹھی چارج مستقلی کے لیے کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاج کرنے والے اساتذہ کی سندھ اسمبلی جانے کی کوشش۔
رپورٹس خیبرپختونخوا میں مون سون کے دوران سیلاب کا خدشہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے سیلاب سے نمٹنے کےانتظامات کی ہدایت کردی.
رپورٹس کندھ کوٹ میں پولیس چیک پوسٹ پر ڈاکووں کا حملہ پولیس کی جانب سے جوابی کارروائی میں ایک ڈاکو ہلاک، پولیس کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی۔
رپورٹس گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 10 کلو میٹر تھی۔ شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
رپورٹس بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان بری ملزمان پر الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف احتجاج کا مقدمہ درج تھا۔
رپورٹس پولیس اور وکلا کے درمیان شدید جھگڑا کراچی کے علاقے گلستان جوہر تھانے میں وکلاء اور پولیس کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد وکلاء کی بڑی تعداد تھانے پہنچی تو حالات کشیدہ ہو گیا۔
رپورٹس دورہ تاجکستان، شہباز شریف کے ساتھ گارڈ آف آنر کے دوران کیا ہوا؟ صدارتی محل آمد پر شہباز شریف کے اعزاز میں گارڈ آف آنر کی تقریب منعقد کی گئی، وزیراعظم شہبازشریف کا تاجک کابینہ سے تعارف کرایا گیا۔
رپورٹس ’ٹیم میں تعصب کی باتیں ٹھیک نہیں ہیں‘ سبز پرچم کے لیے کھیلتے ہیں، پرفارمنس بری کے بعد تنقید کیلئے تیار ہیں، کرکٹر محمد رضوان
رپورٹس وزیراعظم تاجکستان کے دورے پر روانہ دو روزہ دورے میں وزیراعظم شہباز شریف تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے ملاقات کریں گے۔
رپورٹس مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت ملتوی سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق درخواستوں کی سماعت 9 جولائی تک ملتوی کردی۔
رپورٹس عمران خان کی حراست کا فیصلہ من مانی قرار نظربندی یکطرفہ اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے، یو این ورکنگ گروپ
رپورٹس شرجیل میمن کا گورنر سندھ سے استعفے کا مطالبہ صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے ایم کیو ایم کی قیادت سے معافی کا مطالبہ کردیا۔
رپورٹس ’گورنر سندھ فوری طور پر استعفیٰ دیں‘ ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف بیان پر معافی مانگے، رہنما پیپلزپارٹی شرجیل میمن
رپورٹس ’ملکی تاریخ کا بدترین بجٹ منظور کیا گیا‘ حکومت کو سب سے پہلے اپنے اخراجات کم کرنے چاہیے تھے، سینئر سیاستدان شاہد خاقان عباسی
رپورٹس ’56 ہزار نوکریاں 50 سال سے بانٹی جارہی ہیں‘ قانون کہتا ہے ایک سے 15 اسکیل کی نوکریاں مقامی لوگوں کو دی جائیں، چیئرمین ایم کیو ایم خالد مقبول
رپورٹس لاہور میں موسلادھار بارش محکمہ موسمیات کی جانب سے آئندہ 24 گھنٹوں میں وقفے وقفے سے دوبارہ موسلا دھار بارش کی مزید پیشگوئی
رپورٹس پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک سے متعلق بیرسٹر گوہر کا بیان اختلاف رائے ہوسکتا ہے، ہر کسی کی اپنی سوچ ہوتی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر
رپورٹس کراچی میں گرمی کب کم ہوگی؟ اہم خبر کراچی کے موسم سے متعلق محکمہ موسمیات نے بھی اہم بیان جاری کردیا۔
رپورٹس راولاکوٹ جیل سے 20 ہائی پروفائل قیدی فرار جیل حکام کے مطابق شہر کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کرکے علاقہ کی ناکہ بندی کردی گئی ہے۔
رپورٹس صدر آصف زرداری نے بجٹ پر دستخط کر دیے صدر مملکت آصف علی زرداری نے بجٹ 25-2024 کی منظوری دے دی، صدر کی منظوری کے بعد بجٹ کل سے نافذ العمل ہوگا۔
رپورٹس کراچی میں پکنگ پر جانے والی بس کو خوفناک حادثہ کراچی کے علاقے ماڑی پور میں بس الٹنے کے حادثے میں سات افراد جاں بحق ہوگئے۔
رپورٹس توہین عدالت کا نوٹس ختم، فیصل واڈا سجدہ ریز چیف جسٹس نے کہا کہ ہم آپ کی بہت عزت کرتے ہیں، فیصل واڈا کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو