رپورٹس پی ٹی آئی کا بڑا یوٹرن پی ٹی آئی محمود اچکزئی کو مذاکرات کا مینڈیٹ دینےکی بات سے پیچھےہٹ گئی۔ شائع 30 جون 2024 01:53pm
رپورٹس صدر آصف زرداری نے بجٹ پر دستخط کر دیے صدر مملکت آصف علی زرداری نے بجٹ 25-2024 کی منظوری دے دی، صدر کی منظوری کے بعد بجٹ کل سے نافذ العمل ہوگا۔
رپورٹس کراچی میں پکنگ پر جانے والی بس کو خوفناک حادثہ کراچی کے علاقے ماڑی پور میں بس الٹنے کے حادثے میں سات افراد جاں بحق ہوگئے۔
رپورٹس توہین عدالت کا نوٹس ختم، فیصل واڈا سجدہ ریز چیف جسٹس نے کہا کہ ہم آپ کی بہت عزت کرتے ہیں، فیصل واڈا کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو
رپورٹس مصطفیٰ کمال اور فیصل واڈا کی معافی، چیف جسٹس کا بڑا بیان چیف جسٹسس نے مصطفیٰ کمال اور فیصل واڈا کی معافی قبول معافی قبول کرتے ہوئے کیا کہا؟
رپورٹس کراچی میں مزید بارشیں کب ہوں گی؟ گرمی کے ستائے شہر قائد کے باسیوں کے لیے محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی گئی۔
رپورٹس ’آئین کہاں سے شروع ہوتا ہے؟‘ چیف جسٹس برہم چیف جسٹس پاکستان فائز عیسیٰ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نسشتوں سے متعلق درخواست پر سماعت کررہے تھے۔
رپورٹس مریم نواز کی تقریر شروع ہوتے ہی اپوزیشن کا شور شرابا اسپیکر صاحب آپ ادھر دیکھیں، انہیں 5 سال تک یہی کرتے رہنا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
رپورٹس عدت نکاح کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی درخواست مسترد فیصلے میں عدالت کا پاکستان کریمنل لا جرنل میں موجود محمد ریاض بنام سرکار کیس کا حوالہ دیا گیا ہے۔
رپورٹس کراچی کے مختلف علاقوں میں آندھی اور بارش کے مناظر کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید آندھی بھی چلی اور کچھ مقامات پرتیز ہوا کے ساتھ بارش ہوئی۔
رپورٹس کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کراچی کے مضافاتی علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع، محکمہ موسمیات نے مزید کیا کہا؟
رپورٹس عمران خان کی رہائی سے متعلق شیخ رشید کا بڑا دعویٰ موجودہ حکومت صرف اپنے کیسز ختم کرنے آئی ہے، شیخ رشید کی میڈیا سے گفتگو
رپورٹس امریکی قرارداد کیخلاف اسحٰق ڈار کا اعلان امریکی قرار داد کا سخت نوٹس لیا ہے، وزیر خارجہ اسحق ڈار کا قومی اسمبلی میں خطاب
رپورٹس غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج احتجاج کےباعث جی ٹی روڈ ٹریفک کیلئے مکمل طور پر بند ہوگیا۔
رپورٹس پاکستان میں ایکس کی سروس بحال؟ پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین کو بغیر وی پی این کے بھی ایکس تک رسائی مل گئی۔
رپورٹس شاہ محمود قریشی کو گناہ گار قرار پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم نےمتضاد بیانات اور شواہد کی بناء پرگناہ گارقراردیا۔
قلم کار سینیٹر فیصل وواڈا نے غیر مشروط معافی مانگ لی سینیٹر فیصل وواڈا نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ میں دوسرا جواب جمع کروا دیا۔
رپورٹس کالعدم ٹی ٹی پی کے گرفتار رکن نصراللہ کے ہوشربا انکشافات ٹی ٹی پی کے گرفتار دہشت گرد کمانڈر نصراللہ عرف مولوی منصور نے اپنے سنگین جرائم کا اعتراف سنگین جرائم کا اعتراف کر لیا۔
رپورٹس عمران خان پر فرد جرم؟ سانحہ9مئی کےمقدمات میں بانی پی ٹی آئی سمیت دیگرملزمان فردِ جرم سے بچ گئے،سماعت15جولائی تک ملتوی کردی گئی۔
رپورٹس کراچی میں بارش کی پیشگوئی پی ڈی ایم اے نے کراچی میں کل سے یکم جولائی تک گرج چمک کے ساتھ تیز ہوائیں اور بادل برسنے کا امکان ظاہر کردیا۔
رپورٹس وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن لائبریری کمپلیکس میں اچانک چھاپہ مریم نواز نے خالی کمروں، لائبریری، آڈیٹوریم میں پنکھے ، ایئر کنڈیشنز چلنے پر برہمی کا اظہار کیا۔
رپورٹس سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کیس میں شامل ہوکر عدالت کو کھل کر بتاسکتے ہیں ہمارے ساتھ کیا ہوا، اراکین
رپورٹس صیہونی طیاروں کی اسماعیل ہنیہ کو گھر پر بمباری حملے کے نتیجے میں حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی بہن سمیت 10 افراد شہید ہوگئے۔
رپورٹس اسرائیلی عدالت کا اپنی ہی حکومت کو بڑا حکم صیہونی فوج کا غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر حملہ، 8 فلسطینی شہید کردیے۔
رپورٹس افغانستان ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا افغانستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر ایٹ مرحلے میں بنگلا دیش کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالی فائی کرلیا۔
رپورٹس ’میں آرمی چیف سے ملنا چاہتا ہوں‘ کسی ادارے یا حکومت سے ابھی تک کوئی مذاکرات نہیں ہوئے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
رپورٹس پارلیمنٹ سے سپریم کورٹ تک عمران خان کیلئے نعرے سنی اتحاد کونسل کے مظاہرین نے بانی تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کیلئے نعرے لگائے۔
رپورٹس لاہور ہائیکورٹ نے ہدایت جاری کردی پنجاب میں دفعہ 144 نافذ کرنے کے خلاف دائر درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔
رپورٹس پنجاب اسمبلی میں آپریشن عزم استحکام کی حمایت میں قرارداد جمع یہ ایوان آپریشن عزم استحکام کی منظوری کو خوش آئند قرار دیتا ہے، لیگی ایم پی اے حنا پرویز نے قرارداد جمع کروائی۔