پاکستان کوئٹہ میں بارش سے تباہی، ایک بچہ ہلاک، متعدد زخمی کوئٹہ کے مضافات میں اتوار کو بارش سے ایک سات سالہ بچہ ہلاک اور بارہ افراد زخمی ہو گئے۔ اپ ڈیٹ 18 مئ 2014 11:32pm