نقطہ نظر ضربِ عضب کے بعد خطرہ ہے کہ فوج کی جانب سے شمالی وزیرستان اور دیگر قبائلی ایجنسیوں میں حاصل کیے گئے فوائد ضائع ہوسکتے ہیں۔ اپ ڈیٹ 20 جون 2015 04:47pm
پاکستان 'ضرب عضب' رواں سال کے اختتام تک مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ کا کہنا تھا کہ اس کے بعد فاٹا کے عوام کے لیے صحت، تعلیم اور روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں گے۔
پاکستان شمالی وزیرستان آپریشن، آگے بڑھنے میں مشکلات حائل برفباری کے موسم کے دوران وادیٔ شوال میں چھپے ہوئے عسکریت پسند فوج کے آگے بڑھنے میں ایک مشکل چیلنج ثابت ہوسکتے ہیں۔
پاکستان ایئرچیف مارشل طاہر رفیق بٹ کی آرمی چیف سے ملاقات ملاقات میں شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔
پاکستان آپریشن ضرب عضب: فضائی کارروائی میں 30 شدت پسند ہلاک کارروائی میں دہشتگردوں کی بڑی تعداد میں موٹرسائیکلیں اور 9 گاڑیاں بھی تباہ کردی گئیں۔
پاکستان آپریشن 'ضرب عضب' دوسرے مرحلے میں داخل تیس ہزار نئے آئی ڈی پیز عیدک سے بنوں آئیں گے، جن کی رجسٹریشن کے لیے سیدگی کے مقام پر کیمپ قائم کردیا گیا ہے۔
پاکستان افغانستان مولوی فضل اللہ ہمارے حوالے کرے، پاکستان سرتاج عزیز کاکہنا ہےکہ افغان سرزمین سے ہونےوالے حملے اہم معاملہ ہے،مولوی فضل اللہ کی حوالگی کامعاملہ دوبارہ اٹھا جائےگا
پاکستان ضرب عضب: فورسز کی کارروائی میں '7 ازبک دہشت گرد' ہلاک میرعلی سے 75 راکٹ، بڑی تعداد میں بارودی سرنگیں اور خودکش جیکٹیں برآمد ہوئیں ہیں،آئی ایس پی آر ترجمان
پاکستان آپریشن ضرب عضب: پاک فوج کی کارروائی، تین مبینہ شدت پسند ہلاک حالیہ کارروائی کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔
پاکستان شمالی وزیرستان:تازہ فضائی کارروائی،20مبینہ عسکریت پسندہلاک آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے جیٹ طیاروں نے عسکریت پسندوں کے 4 مبینہ ٹھکانے بھی تباہ کر دیئے ہیں۔
پاکستان 'ضرب عضب میں تمام عسکریت پسندوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے' ضرب عضب میں اس لعنت (عسکریت پسندی) کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کی جا رہی ہے، سر تاج عزیز۔
پاکستان ضرب عضب، بمباری میں مزید 28مبینہ عسکریت پسند ہلاک آئی ایس پی آر کے اعلامیے میں دعوی کیا گیا ہے کہ عسکریت پسندوں کے 6 ٹھکانوں کو تازہ فضائی حملوں میں تباہ کیا گیا ہے۔
پاکستان ضربِ عضب:فوج کا مزید دو اہم علاقوں پر کنٹرول فوج کے مطابق آپریشن منصوبہ بندی کے تحت آگے بڑھ رہا ہے، بویا اور ڈیگان کے علاقوں پر مکمل قابو پانے کی کوششیں جاری
پاکستان آئی ڈی پیز کی رجسٹریشن مکمل،9لاکھ 93ہزار کا اندارج وزارت سیفران کے مطابق 80فیصد آئی ڈی پیز بنوں میں ہی مقیم ہیں۔
پاکستان شمالی وزیرستان آپریشن کا فیصلہ2010 میں نہیں ہوا تھا،رحمن ملک سابق وزیر داخلہ کا کہنا ہےکہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے2010 میں آپریشن کیلئے جنرل کیانی کو کسی قسم کےاحکامات نہیں دئیے تھے۔
پاکستان شمالی وزیرستان سے چھ لاشیں برآمد تفصیلات کے مطابق ان افراد کو گولی مارکر ہلاک کیا گیا جبکہ مقتولین کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی۔
پاکستان شمالی وزیرستان سے مزید 3 بم بنانے کی فیکٹریاں برآمد بم بنانے کی فیکٹریوں سے بھاری مقدار میں بارودی مواد اور ٹینک شکن بارودی سرنگیں برآمد ہوئیں۔
پاکستان وزیرستان کے آئی ڈی پیز کی کراچی آمد تمام پولیس اسٹیشنز کو آئی ڈی پیز کی آمد پر نظر رکھنے اور ان کی فوری رجسٹریشن کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔
پاکستان ضرب عضب: 12 'دہشت گردوں' نے ہتھیار ڈال دیئے آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کامیابی سے جاری ہے،بمباری سے دہشتگردوں کے5ٹھکانے تباہ اور 13 دہشت گردہلاک کردیئے گئے۔
نقطہ نظر شمالی وزیرستان کا دوبارہ حصول عسکریت پسندی کے خلاف لڑنے کے لئے کابل اور اسلام آباد کے بیچ تعاون اور مشترکہ حکمت عملی کی ضرورت پہلے سے کہیں زیادہ ہے
پاکستان شمالی وزیرستان: ڈرون حملے میں چھ مشتبہ شدت پسند ہلاک ذرائع کے مطابق امریکی ڈرون سے مشتبہ شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر چھ میزائل فائر کیے گئے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین