سائنس و ٹیکنالوجی یوٹیوب کا گمراہ کن ویڈیوز کو وائرل ہونے سے روکنے کیلئے ڈرامائی تبدیلی پر غور کمپنی کی جانب جن تبدیلیوں اور اپ ڈیٹس پر غور کیا جارہا ہے ان میں سے ایک 'بریک' شیئرنگ فیچر بھی ہے۔ شائع 18 فروری 2022 06:40pm
سائنس و ٹیکنالوجی یوٹیوب ایپ میں آنے والی یہ تبدیلی آپ کو ضرور پسند آئے گی اینڈرائیڈ اور آئی او ایس کے لیے یوٹیوب ایپس میں فل اسکرین موڈ میں تبدیلیاں کی گئی ہیں تاکہ ان کو آسانی فراہم کی جاسکے۔
سائنس و ٹیکنالوجی یوٹیوب ویڈیوز سے ڈس لائیکس کی تعداد ہٹانے کا فیصلہ یوٹیوب نے صارفین کا ایک مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے کسی ویڈیو پر ڈس لائیک کے اعدادوشمار عوام کی نظروں سے اوجھل کردیئے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی یوٹیوب پر ہر قسم کے ویکسین مخالف مواد پر پابندی عائد عالمی ادارہ صحت یا ممالک میں منظوری حاصل کرنے والی ہر قسم کی ویکسینز کے اثرات کے خلاف گمراہ کن مواد پر پابندی عائد کی جائے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی یوٹیوب ویڈیوز کمپیوٹر پر ڈاؤن لوڈ کرنے کے فیچر کی آزمائش یوٹیوب دنیا کی مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ سائٹ ہے مگر اب تک ڈیسک ٹاپ ورژن پر ویڈیوز کو ڈاؤن لوڈ کرنا ممکن نہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی کووڈ سے متعلق خطرناک مواد پر مبنی 10 لاکھ ویڈیوز یوٹیوب سے ڈیلیٹ یوٹیوب کے جاری اعدادوشمار کے مطابق فروری 2020 سے اب تک گمراہ کن مواد پر مبنی 10 لاکھ ویڈیوز کو ڈیلیٹ کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی یوٹیوب نے پاکستانی صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیا یوٹیوب نے ' آن دا رائز ' فیچر متعارف کرایا ہے جو اس ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم پر ابھرتے کریئٹیرز کو ہائی لائٹ کرے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک کے مقابلے میں یوٹیوب شارٹس کی پاکستان سمیت 100 ممالک میں آمد یوٹیوب شارٹس میں 15 سیکنڈ یا اس سے کم دورانیے کی ویڈیوز نئے کریٹیر ٹولز سے تیار کرکے اپ لوڈ کی جاسکتی ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی یوٹیوب موبائل ایپ میں کارآمد تبدیلی متعارف یوٹیوب نے موبائل ایپس میں ایک اہم تبدیلی کو متعارف کرایا ہے جو اس ویڈیو شیئرنگ سائٹ کے استعمال کے تجربے کو بدل دے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی یوٹیوب سے کووڈ ویکسینز کے خلاف گمراہ کن تفصیلات والی 30 ہزار ویڈیوز ڈیلیٹ گزشتہ سال فروری سے اب تک یوٹیوب نے کورونا سے متعلق گمراہ کن تفصیلات پھیلانے والی 8 لاکھ ویڈیوز کو اپنے پلیٹ فارم سے ہٹایا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک کے مقابلے میں یوٹیوب شارٹس دنیا بھر میں متعارف ہونے کیلئے تیار ان مختصر ویڈیوز کو اب بھی دنیا بھر میں لوگ ایپ میں مین فیڈ پر اسکرولنگ کے دوران دیکھ سکتے ہیں، مگر اپ لوڈ کرنا ممکن نہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی یوٹیوب میں والدین کے لیے مددگار فیچر متعارف نئے فلٹرز سے والدین کو بچوں کو ان کی عمر کے مطابق مواد تک محدود رکھنے میں مدد ملے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک کے مقابلے میں یوٹیوب کا اہم ہتھیار ٹک ٹاک کی نقل پر مبنی اس فیچر کو یوٹیوب شارٹس کا نام دیا گیا تھا اور اب یہ سب صارفین کو دستیاب ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی یوٹیوب اب تمام ویڈیوز سے کمانے کے لیے تیار اگر حالیہ دنوں میں یوٹیوب پر ویڈیوز دیکھتے ہوئے زیادہ اشتہارات نظر آرہے ہیں تو ایسا صرف آپ کے ساتھ ہی نہیں ہورہا۔
سائنس و ٹیکنالوجی یوٹیوب کے کووڈ ویکسینز کے خلاف گمراہ کن مواد کی روک تھام کیلئے نئے اقدامات اس اضافے کا مقصد صارفین کو اس وبائی بیماری کے حوالے سے مستند ذرائع کی جاری تفصیلاات فراہم کرنا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی یوٹیوب موبائل ایپ میں متعدد نئے فیچرز کا اضافہ گوگل نے اپنی ویڈیو شیئرنگ سائٹ یوٹیوب کی اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ایپ میں اہم ترین اپ ڈیٹس کی ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی یوٹیوب میں ٹک ٹاک جیسا مختصر ویڈیوز کا فیچر متعارف یہ نیا فیچر صارفین کو 15 سیکنڈ یا اس سے کم دورانیے کی ویڈیوز نئے کریٹیر ٹولز سے تیار کرکے اپ لوڈ کرنے کی سہولت فراہم کرے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی یوٹیوب کی اس دلچسپ ٹِرک کے بارے میں جانتے ہیں؟ یوٹیوب میں ہی ایک ایسی دلچسپ ٹرک چھپی ہے جو ویٖڈیو میں اشتہارات کو روک دیتی ہے۔
پاکستان یوٹیوب پر پابندی کے خلاف قرارداد۔ حکومتی ارکان کی مخالفت یوٹیوب کی پابندی کا کوئی فائدہ نہیں کیوں کہ اسے استعمال کرنے کے متبادل طریقے موجود ہیں، پیپلزپارٹی کی رکن شازیہ مری۔
پاکستان تمام توہین آمیز مواد کو بلاک کرنا ممکن نہیں: پی ٹی اے پی ٹی اے کے ایک اہلکار کے مطابق سب سے بہترین حل وہی ہے، جو دوسرے مسلم ملکوں نے اپنایا ہوا ہے۔
پاکستان پشاور ہائی کورٹ میں یوٹیوب پر پابندی کے خلاف درخواست درخواست گزار نے کہا کہ اس پابندی سے معلومات حاصل کرنے کے انفرادی حق کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔
پاکستان پاکستان ”بینستان“ بنتا جارہا ہے: بلاول بھٹو زرداری بلاول بھٹو نے سندھ فیسٹیول کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جب ہم ہندی سینما کا مقابلہ نہیں کرپائے تو انڈین فلموں کو بین کردیا۔
پاکستان گوگل، یوٹیوب کے لیے پاکستانی سرچ انجن لانچ کرنے پر رضامند وزیرمملکت نے یوٹیوب کھولنے کی حتمی تاریخ نہیں دی، چیئرمین پی ٹی اے کے مطابق پابندی کسی بھی وقت ختم ہوسکتی ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین