دنیا امریکا کے یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے، ڈرونز اور اینٹی شپ کروز میزائل بھی مار گرایا دارالحکومت صنعا میں حوثی باغیوں کے میزائلوں کے ذخیرے اور کمانڈ اینڈ کنٹرول سائٹ کو نشانہ بنایا، امریکی سینٹرل کمانڈ شائع 22 دسمبر 2024 10:23am
دنیا یمن: دو خود کش حملوں میں 67 افراد ہلاک پہلا حملہ دارالحکومت میں باغیوں کی ریلی میں کیا گیا جس میں 47افراد نشانہ بنے، دوسرا حملہ خضرالموت میں فوجی چوکی پر ہوا۔
دنیا یمن: حوثی باغیوں کے ساتھ امن معاہدہ اقوام متحدہ کی ثالثی میں صدر اور تمام اہم سیاسی جماعتوں نے معاہدے پر دستخط کیے۔
دنیا یمن فضائی حملے میں القاعدہ کے 25 مبینہ عسکریت پسند ہلاک حملے سے پہلے ڈرون طیارے کو علاقے میں پرواز کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا،مقامی ذرائع۔
دنیا یمن: صنعاء میں فورسز کی بس پر حملہ، دو افراد ہلاک پولیس کے مطابق اس واقعہ میں آٹھ افراد زخمی ہوئے، تاہم اب تک حملے کی ذمہ داری کسی نے بھی قبول نہیں کی ہے۔
دنیا یمنی پارلیمنٹ میں ڈرون حملوں پر پابندی کا قانون منظور یہ فیصلہ ایک ڈرون حملے کے بعد سامنے آیا جس میں مبینہ طور پر ایک برات کو نشانہ بنایا گیا تھا اور عام شہری ہلاک ہوگئے تھے۔
دنیا یمن : نا دانستہ فضائی حملے میں 15افراد ہلاک یمن میں شادی کی تقریب میں جانے والے ایک قافلے کو غلطی سے القاعدہ کا قافلہ سمجھ کر فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا، حکام۔
دنیا یمن: فضائی حملے میں القاعدہ کے 12 جنگجو ہلاک حملے میں ہلاک ہونیوالوں کی شناخت کے لئے تحقیقات جاری ہے، وزارت داخلہ کا بیان۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین