رواں سال بلوچستان میں 171 واقعات ہوئے، کالعدم بلوچ باغی گروہوں، خاص طور پر بی ایل اے اور بی ایل ایف کے حملوں میں 119 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔
اپ ڈیٹ02 جنوری 202511:14am
انگلینڈ اور شمالی آئرلینڈ کے کچھ حصوں میں 70 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چل سکتی ہے جس کی وجہ سے ٹرانسپورٹ میں تاخیر کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا انتباہ
گزشتہ 10 سال گرم ترین سال ثابت ہوئے ہیں جن میں 2024 بھی شامل ہے، ہمیں تباہی کے اس راستے کو چھوڑنا ہوگا، ہمارے پاس کھونے کیلئے مزید وقت نہیں ہے، انتونیو گوتریس
2024 میں دنیا بھر میں کم از کم ایک کروڑ 82 لاکھ یا فی منٹ تقریباً 35 بچے بھوک کی حالت میں پیدا ہوئے، تنازعات اور ماحولیاتی بحرانوں نے سال بھر میں مزید 8 لاکھ بچوں کو بھوک کی طرف دھکیل دیا، سیو دی چلڈرن
فلم سازی ایک کاروبار ہے اور کوئی بھی کاروباری شخص گھاٹے کا سودا نہیں کرنا چاہتا لیکن 2024ء میں پاکستانی فلم سازوں کے نصیب میں نفع نہ ہونے کے برابر رہا۔
سری لنکا کے کامنڈو مینڈس، ویسٹ انڈیز کے باؤلر شمار جوزف اور انگلینڈ کے گس ایٹکنسن بھی نامزد، ایوارڈ حاصل کرنے والے ناموں کا اعلان جنوری کے آخر میں کیا جائےگا۔