گزشتہ برس ملک میں دہشت گردی کے کل 229 حملے ہوئے جس میں 577 افراد ہلاک جبکہ 959 افراد زخمی ہوئے، رپورٹ
اپ ڈیٹ 01 جنوری 2019 02:33pm
معروف کھلاڑی سرینا ولیمز اس سال کوئی ٹورنامنٹ جیتنے میں کامیاب نہ ہوسکیں البتہ تنازعات کے باعث خبروں کا حصہ بنی رہیں۔
اپ ڈیٹ 01 جنوری 2019 09:39pm
محبت وہ جذبہ ہے،جس کا اظہارکبھی بھی، کہیں بھی، کسی سےبھی کیا جاسکتا ہے، اس کیلئے مخصوص وقت یا عمر کی کوئی قید نہیں ہوتی۔
اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2018 07:06pm
انتخابات کے سال میں دہشت گردی کے واقعات میں ہارون بلور،سراج رئیسانی،مولانا سمیع الحق اورعلی رضاعابدی اس دنیا سے چلے گئے۔
اپ ڈیٹ 03 مارچ 2019 02:29pm
انسانی فطرت میں موجود آگے بڑھنے کا عنصر کسی کو یہ بات پوری طرح تسلیم کرنے نہیں دیتا کہ 'ہاں، میں اس سال کامیاب ہوگیا'۔
اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2018 06:00pm
ہر سال کی طرح 2018 میں بھی قومی اور بین الاقوامی سطح پر کئی معاملات نے تنازعات کا روپ دھار لیا۔
اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2018 06:19pm
پاکستان نے 2018 میں بھارت کے ساتھ مشترکہ طور پر ایشین چمپینزٹرافی حاصل کی جبکہ ورلڈ کپ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2018 05:20pm
سال کے 365 دنوں میں سے زیادہ تر دنوں میں ہمیں بری خبریں پڑھنے کو ملی ہوں گی، تاہم ہر خبر بری نہیں تھی۔
اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2018 02:11pm
کراچی میں قائم قدیم مارکیٹوں اور دکانوں کو مسمار کرنے پر تحریک انصاف کی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا۔
اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2018 04:50pm
اس سال حکومت پاکستان نے جہاں خلا پر پہلا انسان بھیجنے کا اعلان کیا، وہیں پاکستان نے سیٹلائٹ بھی لاؤنچ کی۔
اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2018 05:53pm
کہنا غلط نہیں ہوگا کہ یہ سال بولی وڈ کے نامور اداکاروں کے لیے خاصہ ناکام ثابت ہوا۔
اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2018 04:03pm
ان ڈراموں نے منفرد موضوعات اور دلچسپ کہانی سے بعض سماجی مسائل کو اجاگر کیا تو کچھ نے خاندانی روایات کا دامن تھامے رکھا
اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2018 03:52pm
وہ فلمیں جو 100 کروڑ کلب میں شامل تو نہ ہوئیں، مگر کہانی اور اداکاری کے باعث لوگوں کو متاثر کرنے میں کامیاب گئیں۔
اپ ڈیٹ 03 جنوری 2019 04:27pm
کراچی میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی،اسٹیواسمتھ کی بال ٹیمپرنگ، افغانستان اور آئرلینڈ کا پہلا ٹیسٹ میچ خبروں کی زینت بنے۔
اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2018 11:50am
الیکشن سے پہلے کا سال ہونے کی وجہ سے سال 2018 بھارت کیلئے خاص تھا کیونکہ بی جے پی کو اسی سال اپنی کارکردگی پیش کرنی تھی
شائع 28 دسمبر 2018 05:23pm
بولی وڈ فلم انڈسٹری کی بات کی جائے تو سالوں سے خانز کی حکومت ہی سینما انڈسٹری پر رہی تھی، تاہم اب چیزیں تبدیل ہورہی ہیں۔
اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2018 12:18pm
سب سے مشہور ترین کھیل فٹبال اس سال عالمی سطح پر کئی حوالوں سے خبروں میں سرفہرست رہا۔
اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2018 09:41pm
اگر آپ چاہتے ہیں کہ زندگی کے اگلے برس بھی پَر لگاکر اُڑجائیں تو اہداف کا تعین کریں اور شخصیت کی تعمیر میں مصروف ہوجائیں۔
شائع 28 دسمبر 2018 12:11pm
پاکستان کی صحافتی تاریخ میں سال 2018 اپنے بطن میں ان گنت راز و واقعات سمیٹے رخصت ہو گیا
اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2018 12:13pm
نجم سیٹھی کی زیرِ قیادت سپر لیگ نے جو کڑے معیارات مرتب کیے ہیں، کیا 'نئے پاکستان' میں احسان مانی ان تک پہنچ پائیں گے؟
اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2018 12:54am
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور روسی باکسر خبیب نے اپنے حریفوں کو چاروں شانے چت کیا۔
اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2018 09:26pm
رواں سال میں روپے کی قدر میں 30 فیصد سے زائد کی کمی ہوئی، جبکہ سال کے آخر تک ڈالر کی قیمت 140 روپے سے تجاوز کرگئی۔
شائع 27 دسمبر 2018 11:35am
ہر سال ہی اس ایپ میں متعدد نئے فیچرز متعارف کرائے جاتے ہیں اور 2018 میں بھی ایسے ہی متعدد اضافے ہوئے۔
شائع 26 دسمبر 2018 07:09pm
سال 2018 پاکستان کرکٹ کے لیے ملاجلا رہا، ٹی20 کے علاوہ بقیہ دونوں فارمیٹس میں قومی ٹیم اچھا کھیل پیش نہ کر سکی۔
اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2018 12:53am
ایسے منفرد اور عجیب و غریب واقعات جنہوں نے عالمی منظر نامے میں جگہ بنائی اور مقبولیت کی وجہ سے موضوع بحث بھی رہے۔
اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2018 02:29pm
نئے سال کی طرف بڑھتا مشرق وسطی بظاہر جنگوں سے نکلتا نظر آرہا ہے لیکن اس کے باوجود خطے میں امن کو لاحق خطرات کم نہیں ہوئے
اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2018 12:42pm
رواں برس جاپان میں شرح پیدائش میں 2017 کے مقابلے میں 25 ہزار کمی آئی جبکہ 4 لاکھ 48 ہزار اموات ہوئیں، رپورٹ
اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2018 12:30am
محض 8 سال قبل بننے والی چینی کمپنی جنوبی کورین اور امریکی کمپنیوں کے لیے خطرہ بن گئی۔
اپ ڈیٹ 01 فروری 2019 03:28pm
ملکی مسائل اور اہم معاملات سے متعلق مقدمات میں معزز چیف جسٹس کے ریمارکس جو ہر خاص و عام میں موضوع بحث بنے رہے۔
اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2018 02:12pm
ہر سال کی طرح رواں برس بھی دنیا بھر میں درجنوں زبانوں میں لاکھوں کتابیں شائع ہوئیں جن کی معلومات اور موضوعات منفرد تھے۔
شائع 24 دسمبر 2018 10:22am
2018 میں چند ویڈیوز ایسی ضرور سامنے آئی جو لاکھوں افراد کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔
اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2018 04:54pm
ملک میں پانی کے بحران کے حل کے لیے اقدامات نہ کیے گئے تو پاکستان 2025 تک خشک سالی کا سامنا کرسکتا ہے۔
اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2018 05:16pm
ہر گزرتے سال کے ساتھ انسانی صحت میں بہتری لانے کے لیے سائنسدانوں کی جانب سے متعدد کوششیں کی جاتی رہیں۔
اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2018 01:06pm
ملک میں ایک طرف جمہوریت فروغ پارہی تھی تو وہیں مختلف طبقات کی جانب سے 'احتجاج' کے باعث اس کا حسن بھی نکھرتا رہا۔
اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2018 03:15pm
2018 وہ سال ہے جسے فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے سوشل میڈیا نیٹ ورک کے تمام مسائل حل کرنے کا سال قرار دیا تھا
اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2018 12:42pm
امریکی صدر اپنی انتخابی مہم سے لے کر آج تک آئے روز کوئی نہ کوئی متنازع بیان یا اقدام کرتے رہتے ہیں۔
اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2018 10:31am
ویسے تو کسی ایک فون کو بہترین قرار دینا مشکل ہے مگر مختلف کمپنیوں کی ڈیوائسز دنیا بھر میں انتہائی مقبول ثابت ہوئیں۔
اپ ڈیٹ 01 فروری 2019 03:27pm
2018 میں فرائض کی انجام دہی کے دوران قتل ہونے والے53 میں سے34 صحافیوں کو باضابطہ طور پر ہدف بنا کر قتل کیا گیا، سی پی جے
شائع 19 دسمبر 2018 07:40pm
رپورٹ میں سیاستدانوں کو بھی قتل کا ذمے دار قرار دیا گیا جنہوں نے تنقید پر صحافیوں کے خلاف نفرت انگیز بیان کا پرچار کیا۔
شائع 18 دسمبر 2018 07:35pm
ملک سنجیدہ اقتصادی چیلنجز سے دوچار ہے جس کے حل کے سلسلے میں ماحولیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات مزید مشکلات پیدا کررہے ہیں
اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2018 02:27pm
یہ فلمیں نہ صرف مداحوں میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئیں، بلکہ انہوں نے کمائی کے بھی نئے ریکارڈ اپنے نام کیے۔
اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2018 11:03am
جاندار اداکاری کے ساتھ ساتھ بہترین موضوعات کو بھی ان پاکستانی فلموں کے ذریعے سامنے لایا گیا۔
شائع 14 دسمبر 2018 03:24pm
یہ برس کچھ ستاروں کے لیے نئی زندگی کے آغاز کا بھی زینہ ثابت ہوا جنہوں نے شادی کے بعد نیا سفر شروع کیا۔
اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2018 06:05pm
انسٹاگرام دنیا بھر میں ایک ارب سے زائد افراد استعمال کرتے ہیں جس پر روزانہ ہی کروڑوں تصاویر پوسٹ ہوتی ہیں۔
شائع 14 دسمبر 2018 09:41am
گوگل نے دنیا کے متعدد ممالک میں سرچ کی جانے والی شخصیات، مسائل، موضوعات اور فلموں کی فہرست جاری کردی۔
اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2018 01:06pm
یہ جان لیں کہ کوئی ہیکر کسی انٹرنیٹ صارف کے پاس ورڈ کا اندازہ لگانے کے لیے سب سے پہلے کن الفاظ کو آزمانا پسند کرتا ہے۔
شائع 13 دسمبر 2018 08:33pm
حیران کن طور پر رواں برس سنی لیونی، دپیکا پڈوکون، کترینہ کیف، عالیہ بھٹ، کرینہ کپور کو لوگوں نے بہت کم سرچ کیا۔
شائع 13 دسمبر 2018 05:13pm
عمران خان سے شادی کے بعد سے مسلسل خبروں کی زینت بنی رہنے والی خاتون اول بشریٰ بی بی سے متعلق گوگل نے رپورٹ جاری کردی۔
شائع 13 دسمبر 2018 04:24pm
حیران کن طور پر سنی لیونی رواں سال بھارت کی 10 مقبول اداکاراؤں میں شامل نہ ہوسکیں
اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2018 04:47pm
ایشیا کے پرکشش ترین مرد حضرات میں پاکستانی وزیر اعظم عمران خان بھی شامل ہیں۔
اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2018 05:15pm
گوگل کے اعدادوشمار کے مطابق رواں سال پاکستان کے 10بہترین ٹرینڈز میں 7 کا تعلق اسپورٹس کے شعبے سے ہے۔
اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2018 11:16pm
یہ یوٹیوب کی تاریخ کی دوسری سب سے زیادہ ناپسندیدہ کی جانے والی ویڈیو بھی بن چکی ہے بلکہ نمبرون سے کچھ زیادہ دور نہیں۔
شائع 12 دسمبر 2018 07:30pm
حیران کن طور پر پاکستانی عوام کی 10 پسندیدہ فلموں میں صرف ایک ہی پاکستانی فلم ہے۔
شائع 12 دسمبر 2018 07:28pm
پاکستانی لوگ سال بھر 10 ایسی شخصیات کو تلاش کرتے رہے، جن میں 5 غیر ملکی بھی شامل ہیں۔
شائع 12 دسمبر 2018 06:46pm
کہا جارہا ہے کہ ڈیم 7 سال میں تعمیر کرلیا جائیگا مگر ہمارے ہاں اہم منصوبوں میں تاخیر کی روایت اس دعوے کی نفی کرتی ہے۔
اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2018 03:27pm
ویسے تو کئی اسٹارز کا میڈیا میں چرچا ہوتا رہا، تاہم چند ایسے بھی ہیں جن کا سب سے زیادہ چرچا رہا۔
اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2018 03:26pm
نئی صدی کے ابتدائی برسوں میں اس طرح کی سرگرمیوں نے زور پکڑا اور اب عہدِ حاضر میں یہ اپنے عروج پر ہیں۔
اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2018 11:20am
ہولی وڈ میں ایسی شاندار فلمیں بھی بنتی ہیں، جو اگرچہ زیادہ کمائی نہیں کر پاتیں، تاہم ان کی کہانی جاندار ہوتی ہے۔
شائع 08 دسمبر 2018 12:53pm
مقابلے کے فاتحین میں سرفہرست رہنے والے کی تصویر یاد دلاتی ہے کہ قدرتی ماحول پر انسانی اثرات کیسے مرتب ہوتے ہیں۔
شائع 07 دسمبر 2018 10:00am
پاکستان میں بات کی جائے تو یہاں بھی لوگ یوٹیوب کو اکثر موسیقی سننے کے لیے ہی استعمال کرتے ہیں۔
شائع 07 دسمبر 2018 08:37am
پین ٹون نے 2019 کا رنگ نارنجی اور گلابی کے امتزاج سے بننے والے ایک شیڈ لیونگ کورل کو قرار دیا ہے۔
شائع 06 دسمبر 2018 08:36pm
اس فہرست کے لیے ویڈیوز کا انتخاب ویوز، لائیکس، کمنٹس، شیئرز اور دیگر عوامل کو مدنظر رکھ کر کیا گیا۔
شائع 06 دسمبر 2018 06:22pm
ہولی وڈ میں ہر سال 700 سے زائد فلمیں ریلیز کی جاتی ہیں، جن میں سے محض 2 درجن ہی ایسی فلمیں ہوتی ہیں جوکمائی کرپاتی ہیں۔
اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2018 05:24pm
بھارت میں انٹرنیٹ صارفین پورا سال ایک پاکستانی شخصیت کو سرچ کرتے رہے اور اس کی وجہ بھی کچھ زیادہ حیران کن نہیں۔
اپ ڈیٹ 01 جنوری 2019 09:06pm
یاہو نے 2018 میں بھارت میں سرچ کی جانے والے شخصیات کی فہرست جاری کی ہے جس میں سنی لیونی اور سلمان خان سرفہرست ہیں۔
اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2018 09:53am
گوگل نے رواں سال کی بہترین اینڈرائیڈ ایپس کی فہرست جاری کردی ہے۔
شائع 03 دسمبر 2018 07:19pm
ویسے تو کئی اسٹارز کا میڈیا میں چرچا ہوتا رہا، تاہم چند ایسے بھی ہیں جن کا سب سے زیادہ چرچا رہا۔
اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2018 12:17pm