پاکستان 2017: کچھ منفرد واقعات، دلفریب لمحات، نہ بھلائے جانے والے پل گزشتہ 365 دنوں کا جائزہ لیا جائے تو ہمارے لبوں پر بہت ساری مسکراہٹیں اور آنکھوں میں ڈھیر سارے آنسوں آجائیں گے. اپ ڈیٹ 02 جنوری 2018 07:26pm
لائف اسٹائل 2017 کی وہ بولی وڈ فلمیں جنہیں دیکھا جانا چاہیے وہ فلمیں جو 100 کروڑ کلب میں شامل تو نہ ہوئیں، مگر کہانی اور اداکاری کے باعث لوگوں کو متاثر کرنے میں کامیاب گئیں۔
لائف اسٹائل 2017 میں ریلیز ہونے والی بولی وڈ کی فلاپ فلمیں کہنا غلط نہیں ہوگا کہ کمائی کے حوالے سے یہ سال بولی وڈ کے لیے ناکام رہا۔
نقطہ نظر پاکستان میں سال 2017ء کے دوران پیش آنے والے اہم واقعات اس سال فوجی عدالتوں میں توسیع، نواز شریف کی نااہلی، کلبھوشن یادیو کی سزائے موت سمیت کئی دیگر اہم واقعات شامل ہیں۔
لائف اسٹائل 2017 اور ستاروں کے پسندیدہ کھانے سال 2017 اپنے اختتام کو پہنچ چکا ہے، یہاں ہم اپنے پسندیدہ اداکاروں کے من پسند کھانوں پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔
صحت 2017 میں طب کے شعبے کی بہترین دریافتیں 2017 بھی ان برسوں میں سے ایک ہے جس کے دوران طبی میدان کے کئی شعبوں میں زبردست پیشرفت دیکھنے میں آئی۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ: مثبت رجحان کے ساتھ 2017 کا اختتام پی ایس ایکس میں 171 کے لین دین میں تیزی، 162 کے کاروبار میں تنزلی اور 14 کمپنیوں کے لین دین میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
نقطہ نظر 2017: ٹرمپ کی ناکامیوں اور یورپی انتہاپسندوں کی کامیابیوں کا سال انتہائی دائیں بازو کی جماعتوں کی مقبولیت کے باوجود یورپ کے لیے 2017 معاشی اعتبار سے بہترین سال قرار دیا جا رہا ہے۔
دنیا 2017 کی وہ دریافتیں جو تاریخ بدل دیں گی ہرسال سائنسدانوں کوکئی کامیابیاں حاصل ہوتی ہیں،ہرسال نئی ایجاد بھی سامنے آتی ہیں،رواں برس بھی10 نئی دریافتیں ہوئی ہیں۔
پاکستان کیا یہ ہیں 2017 کے 6 بہترین اسمارٹ فون؟ ہر ماہ کئی نئے اسمارٹ فونز سامنے آتے ہیں, جس کے بعد ان کا انتخاب کرنا انتہائی مشکل ہوجاتا ہے۔
نقطہ نظر چیمپیئنز کا سال 2017ء کیسا رہا؟ اتار چڑھاؤ سے بھرپور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سال 2017ء کا تفصیلی جائزہ۔
لائف اسٹائل 2017 کی بہترین ہولی وڈ فلمیں جو آپ کو ضرور دیکھنی چاہیے سب سے بہترین فلموں کا انتخاب اتنا آسان نہیں تاہم ناقدین نے 2017 کی بہترین فلموں کا انتخاب کیا ہے۔
لائف اسٹائل 2017 میں سب سے زیادہ کماکر دینے والے اداکار مجموعی طور پر ایک سال میں سب سے زیادہ پیسے کماکر دینے والے اداکاروں میں ایک بھی بھارتی یا ایشیائی اداکار شامل نہیں۔
نقطہ نظر سال 2017ء پاکستانی معیشت کے لیے کیسا رہا؟ ہم سب ٹی وی پر سنتے ہیں کہ پاکستانی معیشت کا جنازہ نکل چکا ہے مگر کیا یہ بات سو فیصد درست ہے؟
نقطہ نظر سال 2017ء میں پاکستانی سینما کی صورتحال اور جائزہ پاکستانی سینما کی بحالی کا خواب شرمندہ تعبیر ہوسکتا ہے، مگر یہ فلم سازوں کی ایمانداری، محنت اور جنون پر منحصر ہے۔
لائف اسٹائل 2017 کی 10 بہترین ہولی وڈ ہارر فلمیں 2017 کا اب اختتام ہورہا ہے اور اگر آپ ہارر فلموں کے شوقین ہیں تو آپ کے خیال میں سب سے بہترین فلم کونسی تھی؟
لائف اسٹائل 2017 میں ٹوئٹر پر ’رئیس‘ سب سے زیادہ مقبول اس سال ٹوئٹر راؤنڈ اپ پر نظر ڈالی جائے تو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سب سے زیادہ بات اس فلم کی ہی کی گئی۔
لائف اسٹائل 2017 میں ریڈ کارپٹ کے 8 شاندار لُکس اس سال بہت سے منفرد انداز بھی سامنے آئے جنہیں خوب پسند کیا گیا جبکہ ان لُکس کو کافی کاپی بھی کیا گیا۔
لائف اسٹائل 2017 کی بہترین پاکستانی فلمیں بہترین موضوعات کو ان پاکستانی فلموں کے ذریعے سامنے لایا گیا۔
پاکستان سال 2017 کا پاکستان: 10 اہم ترین عدالتی مقدمات اور فیصلے ملک کی اعلیٰ عدالتوں نے مذکورہ10مقدمات کی سماعت کےدوران اہم فیصلے سنائے، جن کو سراہا بھی گیا اور ان پرتنقید بھی کی گئی۔
نقطہ نظر تذکرہ 2017ء کی چند اہم کتابوں کا تحریر کا محور تو رواں برس شایع ہونیوالی کتابیں ہیں،جنہوں نےقارئین کی گھٹتی تعداد اور ادیب کی بےقیمتی کے المیےکو کم کردیا
ویڈیوز '2017 کا سب سے بڑا مسئلہ عمران خان ہیں' وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے عمران خان کے متعلق کہا کہ ان کی سیاسی بصیرت یو سی چیئرمین سے زیادہ نہیں.
نقطہ نظر بحرانوں میں ڈوبتے اور اُبھرتے مشرق وسطیٰ کا سال 2017ء عشروں تک امریکا کیطرف دیکھنے والےعرب ملکوں کا باہمی جھگڑا اور خطےمیں قائدانہ کردار کی کشمکش بھی 2017 کے انوکھےواقعات ہیں
پاکستان 2017 میں پاکستانیوں کا پسندیدہ ترین موبائل فون کونسا؟ گوگل سرچز کے ریکارڈ کو دیکھا جائے تو 2017 میں پاکستانی عوام کا پسندیدہ فون سب کو دنگ کردینے والا ہے۔
دنیا 2017 کے 25 مقبول ترین پاس ورڈ میں آپ کا کونسا ہے؟ ماہرین نے لوگوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ہر اکاﺅنٹ کے لیے مختلف اور مشکل پاس ورڈ کا انتخاب کریں۔
سائنس و ٹیکنالوجی بل گیٹس کی نظر میں 2017 میں کیا اچھا رہا؟ ویسے تو وہ ہر سال اس طرح کی فہرست اپنے ذاتی بلاگ میں پوسٹ کرتے ہیں، مگر اس سال انہوں نے ٹوئٹر کے ذریعے یہ کام کیا۔
دنیا 2017 بھی زمینی تاریخ کے گرم ترین برسوں میں سے ایک ناسا نے 2017 کو معلوم تاریخ کا دوسرا گرم ترین سال قرار دیا ہے اور یہ 'اعزاز' اس سے پہلے 2015 کے نام تھا۔
لائف اسٹائل 2017 کی سب سے بہترین ویڈیو آپ نے دیکھی؟ اس سال انٹرنیٹ پر اپ لوڈ کی جانے والی سب سے بہترین ویڈیو صرف چار سیکنڈ کی ہے مگر کیا آپ نے اسے دیکھا ہے؟
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین