دنیا سنکیانگ: بم دھماکوں میں دو ہلاک، 'متعدد' زخمی سنکیانگ کی مقامی حکومت کی ویب سائٹ کے مطابق اتوار کو شاپنگ ایریا سمیت تین مختلف مقامت پر دھماکے ہوئے۔ شائع 22 ستمبر 2014 10:25am
دنیا سنکیانگ: باریش مردوں اور حجاب کرنے والی خواتین پر روک ٹوک چینی حکام نے حجاب لینے والی خواتین اور باریش مردوں کے بسوں میں سفر کرنے پر20 اگست سے پابندی عائد کی ہے۔
دنیا چین: دہشت گرد حملہ، پندرہ ہلاکتیں سنکیانگ میں ایک دہشت گرد حملے میں گیارہ حملہ آور اور چار افراد ہلاک ہو گئے۔
دنیا چین: مسلم انتہاپسندوں نے موسیقی پر پابندی لگادی سنکیانگ میں انتہاپسند، مسلمانوں کو فلم و ٹی وی، جدید و روایتی لباس و ثقافت سے روک کر شدت پسندی کی جانب لے جارے ہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین