کھیل بیروزگار خواتین کرکٹرز کیلئے 3ماہ کے امدادی پیکج کا اعلان پاکستان کرکٹ بورڈ کی اس اسکیم کے تحت بیروزگار خواتین کرکٹرز کو ماہانہ 25ہزار روپے دیے جائیں گے۔ شائع 06 اگست 2020 11:41am
کھیل ویمن ٹی20 ورلڈ کپ فائنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم آسٹریلیا کے میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے ویمن ٹی20 ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دی۔
کھیل بھارت کو بدترین شکست، آسٹریلیا پانچویں مرتبہ ویمن ورلڈ کپ کا چیمپیئن ویمن ٹی20 ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 85رنز سے شکست دے کر اعزاز کا کامیابی سے دفاع کیا۔
کھیل بارش کی بدولت بھارت پہلی مرتبہ ویمن ٹی20 ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا پہلا سیمی فائنل بارش کی نذر ہو گیا، دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو مات دے کر فائنل میں جگہ بنائی۔
کھیل ویمنز کرکٹ: پاکستان آخری میچ میں کامیاب، سیریز ویسٹ انڈیز کے نام پاکستان نے نڈا ڈار کی عمدہ کارکردگی کی بدولت ویسٹ انڈیز کو تیسرے ٹی20 میچ میں 12 رنز سے شکست دے دی۔
کھیل اننگز شروع ہونے سے قبل ہی پاکستان کےخلاف بھارت کو 10رنز کیوں دیے گئے؟ بھارت نے گزشتہ روز ویمنز ورلڈٹی20 کے میچ میں پاکستان کو 7وکٹوں سے شکست دی لیکن اس سے قبل کھیل میں ڈرامہ دیکھنے کو ملا۔
کھیل انعم کی تباہ کن باؤلنگ، بنگلہ دیشی ٹیم صرف 30رنز پر ڈھیر پاکستان نے بنگلہ دیشی ٹیم کو صرف 30رنز پر ٹھکانے لگا کر دوسرے ٹی20میچ میں 58رنز سے کامیابی حاصل کر لی۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین