دنیا کار چلانے پر پابندی، گروپ آف کمپنیز چلانے کی اجازت سعودی عرب کی امیر ترین خواتین میں سے ایک لبنیٰ علیان، مشرق وسطیٰ میں علیان گروپ کے آپریشنز کی نگرانی کرتی ہیں۔ شائع 23 مئ 2015 02:40pm
دنیا سعودی عرب: مجرم خواتین سے شادی کی مہم جرائم کی سزا بھگتنے اور اس سے تائب ہونے والی خواتین کے ساتھ شادی کرکے انہیں معمول کی زندگی گزارنے کا موقع دیا جائے گا۔
دنیا سعودی عرب: بچوں کے ناموں کی جانچ پڑتال رپورٹوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ بیٹے کی توقع کرنے والے کچھ مرد لڑکیوں کی پیدائش پر ناراض ہوکر ان کے مکروہ نام رکھ دیتے ہیں۔
دنیا سعودی بیگمات کو خوبصورت ملازمہ سے تشویش اکثر سعودی بیگمات گھر ٹوٹنے کے ڈر سے چلّی اور مراکش کی خوبصورت خواتین کو بطور خادمہ بھرتی کرنے سے انکار کرتی ہیں۔
دنیا خواتین ٹی وی اینکرز اپنے حسن کا اظہار نہ کریں: سعودی شوریٰ کونسل شوریٰ کونسل نے سعودی ٹی وی اینکرز کو ایک خاص ڈریس کوڈ کا پابند کردیا ہے۔
دنیا سعودی افرادی قوت میں خواتین کا 13 فیصد حصہ سعودی محکمہ شماریات کے مطابق گریجویشن کرنے والے نوجوانوں میں خواتین کی تعداد 51 فیصد تک ہے۔
دنیا جنسی تعلق کے لیے بلیک میلنگ، سعودی مذہبی پولیس کا سربراہ گرفتار نامحرم مرد کے ساتھ گرفتار کی جانے والی لڑکی کو جازان شہر میں مذہبی پولیس کے سربراہ نے بلیک میل کرنا شروع کردیا تھا۔
دنیا سعودی عرب: ٹی وی پروگرام میں والد پر جنسی استحصال کا الزام ناصرف بوڑھے شخص نے اپنی بیٹی کا جنسی استحصال کیا، بلکہ اپنی نواسی پر بھی حملہ کیا تھا۔
دنیا سعودی لڑکیوں کے والدین کے خلاف مقدمات ان لڑکیوں کے والدین نے انہیں اپنی مرضی سے شادی کا حق دینے سے انکار کردیا تھا، اس طرح کے 383 مقدمات دائر کیے جاچکے ہیں۔
دنیا سعودی عرب: گیارہ سال کی بچی کی گلوکاری پر تنقید سرکاری تقریب میں قومی نغمہ گانے پر بعض نے اس بچی کو بے حیا قراردیا، جبکہ بہت سے لوگوں نے ایسے ناقدین کو انتہاء پسند کہا۔
دنیا چہرے کا پردہ ضروری نہیں: سعودی مبلغ سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور کے ایک رکن شیخ سلیمان الطریفی کے اس بیان پر گرما گرم بحث جاری ہے۔
دنیا سعودی عرب: لڑکیوں کے اسکولوں میں اسپورٹس پر پابندی ختم پچھلے سال نجی اسکولوں میں طالبات کے کھیلوں میں حصہ لینے کی پابندیوں میں نرمی کردی گئی تھی۔
دنیا سعودی عرب: ڈرائیونگ پر طلاق خاتون کو ڈرائیونگ کی پاداش میں طلاق دینے والے شوہر کا کہنا تھا کہ اس نے ملکی قوانین اور سماجی قدروں کی خلاف ورزی کی ہے۔
دنیا کار چلانے پر جرمانہ، جہاز چلانے پر لائسنس سعودی عرب جہاں خواتین کے کار چلانے پر پابندی ہے، وہیں ایک خاتون پائلٹ کو جہاز اُڑانے کا لائسنس دے دیا گیا ہے۔
دنیا محرم نہیں تو مریضہ کیلئے ایمبولینس بھی نہیں سعودی عرب میں ایک خاتون کے لیے آدھی رات کو ایمبولنس سروس فراہم کرنے سے انکار کردیا گیا کہ اس وقت وہ گھر پر اکیلی تھیں۔
دنیا سعودی عرب: نقاب کی آڑ لے کر مقدمات میں جعلی خواتین پیش طلاق، نان نفقہ اور وراثت کے مقدمات میں مدعی خواتین کی جگہ دیگر خواتین کو پیش کرکے مقدمات خارج کروانے کا انکشاف۔
دنیا مرد ڈاکٹروں سے خواتین کا علاج ممنوع: سعودی مذہبی عالم سینئر مذہبی عالم شیخ قیاس المبارک نے کہا ہے کہ محرم کے بغیر کسی خاتون کا مرد ڈاکٹر سے علاج کروانا اسلام میں ممنوع ہے۔
دنیا ہالی وڈ اسٹار کی طرح نظر آنے کی کوشش۔ سعودی خاتون کو طلاق اپنے شوہر کو رجھانے کے لیے پلاسٹک سرجری سے کم کارداشیان کے جیسا نظر آنے کی کوشش کا نتیجہ طلاق کی صورت میں نکلا۔
دنیا سعودی عرب: ہوائی جہاز کی خاتون انٹیریئر ڈیزائنر نوجوان اروا سلیم نے نسمہ ایئرلائنز کے ہوائی جہاز کا انٹیریئر، اس کے ڈھانچے کے رنگ اور لوگو کی ڈیزائننگ کی۔
دنیا سعودی عرب کی بین الاقوامی درجے کی خاتون فوٹوگرافر تسنیم السلطان کے مطابق سعودی معاشرہ خاصی حد تک بدل چکا ہے، لیکن جذبات کا اظہار کرنا سعودیوں کے لیے سخت مشکل کام ہے۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین