کھیل براڈ کی 10وکٹیں، مانچسٹر ٹیسٹ اور سیریز انگلینڈ کے نام انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے ٹیسٹ میچ میں باآسانی 269رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔ اپ ڈیٹ 28 جولائ 2020 08:12pm
کھیل انگلینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں 4وکٹوں سے شکست شینن گیبریئل کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز نے سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔
کھیل 4 ماہ بعد بین الاقوامی کرکٹ بحال انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے ذریعے انٹرنیشنل کرکٹ دوبارہ شروع ہو گئی۔
کھیل کورونا کے سبب منقطع بین الاقوامی کرکٹ کی سرگرمیاں 4ماہ بعد بحال انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے ساتھ ہی بین الاقوامی کرکٹ کی سرگرمیاں دوبارہ بحال ہو گئیں۔
کھیل کرکٹ کا نیا بدترین عالمی ریکارڈ کوہلی اور پولارڈ کے نام بھارت اور ویسٹ انڈیز کے کپتانوں نے نیا بدترین ریکارڈ قائم کر کے ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی۔
کھیل ہوپ اور ہٹمائر کی سنچری، بھارت کو ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست ویسٹ انڈیز نے بھارت کو ان کے ہوم گراؤنڈ پر 8وکٹوں سے اپ سیٹ شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔
کھیل بھارت اور ویسٹ انڈین کے درمیان میچ کے دوران کرکٹ کی نئی تاریخ رقم کرکٹ میں ایک اہم انقلابی تبدیلی کرتے ہوئے امپائرز کے ذریعے نوبال دینے کا آزمائشی بنیادوں پر تجربہ کیا گیا۔
کھیل کورن وال کی تباہ کن باؤلنگ: افغانستان تین دن میں ٹیسٹ میچ ہار گیا راحکیم کورن وال کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو 9وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔
کھیل کریم جنت کی تباہ کن باؤلنگ، ویسٹ انڈیز کو افغانستان کے ہاتھوں شکست افغانستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹی20 میچ میں 41 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔
کھیل ویسٹ انڈین بلے باز پر بال ٹیمپرنگ کا الزام ثابت، 4 میچوں کی پابندی افغانستان کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ کے دوران ویسٹ انڈین بلے باز نکولس پوران پر بال ٹیمپرنگ کا الزام لگا تھا۔
کھیل 7ہزار سے زائد وکٹیں لینے کے بعد 85سال کی عمر میں ریٹائرمنٹ کا اعلان سیسل رائٹ نے طویل ترین عرصے تک کرکٹ کھیلنے کی بدولت خود کو دنیائے کرکٹ میں امر کر لیا۔
کھیل گیل نے ریٹائرمنٹ کی خبروں کی تردید کر دی کرس گیل نے ایک روزہ کرکٹ سے کنارہ کش ہونے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ابھی ریٹائرمنٹ کا اعلان نہیں کیا۔
کھیل ’چیمپیئن‘ کے بعد براوو کا نیا گانا ’ایشیا‘ بھی منظر عام پر آ گیا ڈیوین براوو نے شاہد آفریدی اور ویرات کوہلی سمیت ایشیا کے دیگر سپر اسٹارز کو گانے کا حصہ بنایا ہے۔
کھیل ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو 10سال بعد ٹیسٹ سیریز میں شکست دے دی ویسٹ انڈیز نے کیماروچ کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت انگلینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں باآسانی 10 وکٹوں سے شکست دی۔
کھیل ویسٹ انڈین باؤلر شلنگفورڈ غیر قانونی ایکشن پر معطل باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ کے دوران شلنگفورڈ کی تمام گیندیں غیر قانونی پائی گئیں، کرکٹ ویسٹ انڈیز
کھیل ہوپ کی جارحانہ بیٹنگ، بنگلہ دیش کو پہلے ٹی20 میں شکست ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو پہلے ٹی20 میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔
کھیل ہوپ نے بنگلہ دیش سے فتح چھین لی، ویسٹ انڈیز فاتح شے ہوپ کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو دوسرے ون ڈے میچ میں 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔
کھیل ہتک عزت کا مقدمہ جیتنے والے گیل کو 3لاکھ ڈالرز زرتلافی ادا آسٹریلین میڈیا گروپ نے جنوری 2016 میں گیل پر الزام عائد کیا تھا لیکن وہ اسے ثابت کرنے میں ناکام رہے۔
کھیل شکیب الحسن نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا شکیب الحسن نے ویسٹ انڈیز کے خلاف چٹاگانگ میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں یہ کارنامہ انجام دیا۔
کھیل چٹاگانگ ٹیسٹ کا دوسرا دن باؤلرز کے نام، 17وکٹیں گرگئیں بنگلہ دیش کی پہلی اننگز کے اسکور 324رنز کے جواب میں ویسٹ انڈیز 246 رنز پر ڈھیر، دوسری اننگز میں میزبان ٹیم مشکل میں۔
کھیل ویسٹ انڈیز 104رنز پر ڈھیر، پانچواں ون ڈے اور سیریز بھارت کے نام بھارت نے ویسٹ انڈیز کو پانچویں ون ڈے میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 9وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 1-3 سے فتح حاصل کر لی۔
کھیل روہت اور رائیڈو کی سنچریاں، بھارت چوتھے ون ڈے میں فاتح بھارت نے ویسٹ انڈیز کو چوتھے ون ڈے میچ میں 224 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل کر لی۔
کھیل کوہلی کی لگاتار تیسری سنچری بھی بھارت کو شکست سے نہ بچا سکی ویسٹ انڈیز نے بھارت کو سیریز کے تیسرے ون ڈے میچ میں 43رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔
کھیل ڈیوین براوو نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا معروف ویسٹ انڈین آل راؤنڈر ڈیوین براوو انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے باوجود دنیا بھر میں ٹی20 لیگ کھیلتے رہیں گے.
کھیل کوہلی، جدیجا کی سنچریوں کے بعد ویسٹ انڈین بیٹنگ ڈھیر، فالو آن کا خطرہ بھارت نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ریکارڈ 649رنز بنانے کے بعد صرف 94رنز پر 6 مہمان بلے بازوں کو پویلین رخصت کردیا۔
کھیل پرتھوی شا ڈیبیو پر سنچری بنانے والے سب سے کم عمر بھارتی بلے باز بھارت نے نوجوان بلے باز کی سنچری کی بدولت ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ میچ کے پہلے دن چار وکٹوں پر 364رنز بنا لیے۔
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا