لائف اسٹائل اداکارہ مہربانو کی شادی کی تصاویر وائرل اداکارہ نے رواں برس فروری میں پروڈیوسر شاہ رخ علی کے ساتھ خاموشی سے منگنی کی تھی۔ شائع 10 اکتوبر 2022 03:36pm
لائف اسٹائل اے آر رحمٰن کی بیٹی گلوکارہ خدیجہ رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں خدیجہ رحمٰں نے دسمبر 2021 کے اختتام پر آڈیو انجنیئر ریاض الدین شیخ سے کی تھی، جن سے انہوں نے عید کے موقع پر شادی کرلی۔
لائف اسٹائل رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ نے شادی کی تصدیق کردی دونوں کی شادی کی تقریبات 13 اپریل کو ممبئی میں شروع ہوئی تھیں، 14 اپریل کی سہ پہر دونوں نے سات پھیرے لیے۔
لائف اسٹائل رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ نے شادی کرلی، بھارتی میڈیا دونوں کے درمیان 2017 سے تعلقات تھے، 13 اپریل کو ان کی شادی کی تقریبات کا آغاز سادگی سے ہوا تھا۔
لائف اسٹائل مریم نفیس رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں اداکارہ نے مئی 2021 میں دیرینہ دوست اور فوٹوگرافر امان احمد سے نکاح کیا تھا، حال ہی میں دونوں نے جلد شادی کا عندیہ دیا تھا۔
لائف اسٹائل ماڈل فیا خان نے کورٹ میرج کرلی معروف پاکستانی نژاد جرمن ماڈل نے کورٹ میرج کے بعد بنائی گئی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو خوشخبری سے آگاہ کیا۔
لائف اسٹائل فرحان اختر اور شبانی ڈنڈیکر نے شادی کی تصاویر شیئر کردیں دونوں 19 فروری کو رشتہ ازدواج سے منسلک ہوئے تھے، جس کے بعد دونوں نے 21 فروری کو کورٹ میرج بھی کی تھی۔
لائف اسٹائل فرحان اختر اور شبانی ڈنڈیکر رشتہ ازدواج میں منسلک بولی وڈ اداکار و ہدایت کار کی شادی کی تقریبات دو دن سے ممبئی میں جاری تھیں۔
لائف اسٹائل فرحان اختر اور شبانی ڈنڈیکر کی شادی کی تقریبات شروع پہلے ہی خبریں تھیں کہ دونوں رواں ماہ 19 فروری کو شادی کے بندھن میں بند جائیں گے۔
لائف اسٹائل اداکارہ سونیا مشال نے نکاح کرلیا اداکارہ نے 11 اور 12 فروری کی درمیانی شب انسٹاگرام اسٹوریز کے ذریعے اپنے نکاح کی تصدیق کی۔
لائف اسٹائل خود سے 31 برس کم عمر دلہن کے ہمراہ ویڈیو وائرل ہونے پر عامر لیاقت کی وضاحت اسکالر و ٹی وی میزبان نے خود سے 31 برس کم عمر لڑکی سے تیسری شادی کا اعلان 10 فروری کو کیا تھا۔
لائف اسٹائل عامر لیاقت حسین تیسری بار رشتہ ازدواج سے منسلک انسٹاگرام پوسٹ میں عامر لیاقت حسین نے تیسری شادی کے بارے میں بتایا جو 9 فروری کو 18 سالہ سیدہ دانیا شاہ سے ہوئی۔
لائف اسٹائل بولی وڈ اداکارہ مونی رائے پیا گھر سدھار گئیں ’دل غلطی کر بیٹھا’ میں پرفارمنس دکھانے والی مونی رائے نے دیرینہ بوائے فرینڈ دبئی کے صنعت کار سوراج نمبیار کے ساتھ شادی کرلی۔
لائف اسٹائل نکاح کے 10 ماہ بعد ٹک ٹاک اسٹارز کنول آفتاب اور ذوالقرنین نے شادی کرلی دونوں نے گزشتہ برس اپریل میں نکاح کے بعد عروسی لباس میں تصاویر شیئر کی تھیں،جس پر لوگوں نے سمجھا کہ انہوں نے شادی کرلی۔
لائف اسٹائل اداکارہ مینا طارق نے نکاح کرکے نئی زندگی کا آغاز کردیا سینیئر اداکارہ روبینہ اشرف کی صاحبزادی کی شادی تقریبات کا آغاز دو دن قبل ہوا تھا۔
لائف اسٹائل روبینہ اشرف کی بیٹی مینا طارق کی شادی تقریبات کا آغاز اداکارہ کے مایوں کی تقریب میں متعدد شوبز و فیشن شخصیات سمیت رشتے داروں نے شرکت کی۔
لائف اسٹائل نکاح کے دوران صبور علی ’آبدیدہ‘ ہوگئیں اداکارہ اور علی انصاری نے 7 جنوری کو نکاح کرکے نئی زندگی کا آغاز کیا، دونوں نے گزشتہ برس منگنی کی تھی۔
لائف اسٹائل حبا بخاری اور آرز احمد نے نکاح کرلیا دونوں نے گزشتہ برس دسمبر کے آغاز میں منگنی کرتے ہوئے جلد شادی کا عندیہ دیا تھا، دو دن بعد ان کا ولیمہ ہونے کا امکان ہے۔
لائف اسٹائل ولیمے سے اریبہ حبیب کی شادی کی تقریبات کا اختتام ماڈل و اداکارہ اریبہ حبیب نے سال 2021 کے آخری دن پر نکاح کیا تھا، دو دن قبل ان کی رخصتی ہوئی تھی۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین